رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کا دماغ خراب ہے، سپریم کورٹ نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکلا کےچیمبرزگرائے جانےکی نظرثانی درخواستوں پرسماعت میں رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو7 روز میں جواب جمع کرانےکاحکم دیتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو توہین عدالت کانوٹس جاری کردیا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد […]

میرا خط پھاڑکرپھینکا گیا ہے تو میرا جواب بھی ہے ’خدا حافظ‘، شاہد خاقان بھی غصے میں آ گئے

اسلام آبا د(آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں میرا خط پھاڑکرپھینکا گیا ہے تو میرا جواب بھی ہے […]

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں، چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند پیرکی صبح 7بجکر 32 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج منگل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35گھنٹے سے زائد ہوگی۔محکمہ موسمیات کے […]

نواز شریف شدید ناراض ہو گئے، مزید ساتھ چلنے سے انکار کر دیا

لندن(آئی این پی )مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر پیپلز پارٹی کیساتھ چلنے سے انکار کر دیا اور کہا ہے کہ شوکاز نوٹس کا جواب آئے […]

موسم گرما،ٹرینوں کے لیے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے لیے موسم گرما کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق نئے موسم گرما کے لیے ٹرینوں کے لیے نئے اوقات کار 15اپریل 2021سے نافذ العمل ہوں گے، محکمہ ریلوے نے اپ اینڈ ڈائون ٹریک کی 10ٹرینوں […]

آئی ایم ایف سے نتیجہ خیز بات چیت کی خوشخبری دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے مفید ورچوئل میٹنگ ہوئی ہے۔ پیر کو ایک بیان میں حماد اظہرکا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ورچوئل میٹنگ پاکستان کی […]

وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے ویکسین بنانے کی ٹیکنالوجی دینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اکنامک اینڈ سوشل فورم ترقی پذیر ممالک کی معاشی وسماجی حالت سدھارنے کیلئے اہم کردارادا کر سکتا ہے، ترقی پذیر ممالک کیلئے فوری طور پر ہنگامی مالیاتی ریلیف فراہم کیا جائے ،اتوار کو اکنامک […]

سندھ میں کتے بھی انسانوں کو کاٹ کر اپنی بھوک مٹا رہے ہیں، شبلی فراز کے سخت جملے

اسلا م آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ روٹی،کپڑا،مکان کے دعویداروں نے سندھ کے عوام کو عملی طور پربھوک وافلاس کی بھٹی میں جھونک دیا، پیر کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں […]

وزیر تعلیم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، وزارت تعلیم کس کو سونپی جائیگی؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے اور کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔مقامی اخبارکے مطابق سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال اور خصوصاً ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹروں کے احتجاج […]

“حکومت کی حمایت کرنیوالے جہانگیرترین سے سبق سیکھیں جہانگیر ترین کو حضرت علی کا قول یاد کرانا چاہتی ہوں کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو، مریم نواز نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور( پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اصل طاقت عوام ہیں ،جن لوگوں نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنے کا دعوی کیا تھا ان کو عبرتناک شکست ہوئی ہے ،نواز شریف […]

بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کےدوران پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کی سی ای سی […]