جڑواں شہر میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی دار الحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس نے رینجرز کی مدد سے مظاہرین کے خلاف کامیاب آپریشن کیا 150 سے زائد گرفتاریاں ہوئیں ۔ فیض […]

میرا توسیاست میں مریم سے زیادہ تجربہ ہے، پی ٹی آئی کے وزیر کا ن لیگی لیڈر کو جواب

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی ایک ٹی وی پروگرام میں تکرار ہوگئی۔احسن اقبال نے علی نواز اعوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے جونیئر ہیں، اس […]

شہباز شریف پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کریں گے، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کراچی اور فیصل آباد میں تھوڑے مسائل ہیں باقی سب کچھ کھل چکاہے جمعرات تک تمام معاملات ٹھیک ہوجائیں گے سب کھل جائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے […]

آئی اے رحمان اور ضیاء شاہد کے انتقال پر سردار عتیق احمد خان کا اطہار تعزیت

رولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے معروف صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن آئی اے رحمان،اور خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر ضیاء شاہد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار اوربلندی درجات کے لئے اللہ تعالی کے […]

فواد چوہدری نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیدی، ایجنڈا بھی بتا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا، اپوزیشن اب استعفوں اور احتجاج کے بیانیے سے باہر نکلے اور اصلاحات کے […]

یوسف گیلانی بے نظیر کوگرفتارکرانے کی کوشش کی، میرے والد نے بینظیر کوجلسے کی اجازت دینے کی حمایت کی، شاہد خاقان عباسی نے ماضی کے قصے کھول دیئے

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے1987 میں جلا وطنی کے بعد بے نظیربھٹو کی وطن واپسی پرانہیں گرفتارکرکے بذریعہ ہیلی کاپٹرلاڑکانہ پہنچانے کی تجویز دی تھی […]

منی لانڈرنگ کے الزامات، جہانگیر ترین نے ایف آئی اے کو جوابات جمع کرا دئیے

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے منی لانڈرنگ کے الزامات پر فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)کو آٹھ سوالوں کے جوابات جمع کرا دئیے گئے ہیں،جہانگیر ترین کی جانب سے یہ جوابات جے ڈی ڈبلیو کے […]

حکومت نے ویزہ فیس ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے، سیاحتی اور میڈیکل ویزے کو بھی آسان کیٹگری شامل اورفیس میں کمی کی جارہی ہے، ڈپلومیٹ اور […]

شبلی فراز کی چھٹی، فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات سونپ دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ایک بار پھر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔حکومت نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارت […]

جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، سرکاری ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے آبادی کے تناسب سے سرکاری ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کیا […]

فواد چوہدری وزیر اطلاعات بننے سے پہلے ہی متحرک ہو گئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد […]