آزاد کشمیر الیکشن 21،پارلیمانی بورڈ نے میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں سے 51 امیدواروں کے انٹرویو لیے

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آمدہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کے لئے موزوں امیدواروں کے چناؤ کے سلسلہ میں اتوار کے روز میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں سے 51 امیدواروں سے پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے انٹرویوز لئے۔ زرداری […]

کورونا کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا،فواد چوہدری

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ پورے ملک میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال ہو رہا ہے، آکسیجن […]

جتنے بھی وزرا یا قلمدان تبدیل کر لیں، کچھ نہیں ہونے والا تبدیلی اس ملک میں صرف اسی وقت آئےگی جب عمران خان جائے گا، مریم نواز

رائیونڈ (آن لائن )مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا جتنا بڑا گروپ نظر آرہا ہے، دراصل گروپ اس سے بہت بڑا ہے اور وہ ناصرف ہم سے بلکہ دوسری جماعتوں سے بھی […]

کورونا کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا،فواد چوہدری

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ پورے ملک میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال ہو رہا ہے، آکسیجن […]

ملک میں آکسیجن کی شدید قلت کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)آکسیجن پروڈیوسرز نے خبردار کیا ہے کہ ملک آکسیجن کی شدید قلت کی طرف جا رہا ہے۔جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو آکسیجن فراہمی جاری رہی تو صحت کا شعبہ متاثر ہو سکتا ہے۔آکسیجن پروڈیوسرز کے مطابق […]

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ایل اے تھری میں اپنے صدارتی سیکرٹریٹ کا افتتاح کر دیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ایل اے تھری میں اپنے صدارتی سیکرٹریٹ کا افتتاح کر دیا آفس کی افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی آزاد […]

سندھ کا ہر شہری سالانہ کتنے لاکھ کماتا ہے؟ سندھ حکومت نے اپنے صوبے کے شہریوں کو امیر ترین قرار دیدیا

کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے وزیر نے سندھ کے شہریوں کو ملک کے امیر ترین شہری قرار دے دیا، پی پی رہنما ناصر حسین شاہ کی جانب سے سندھ کی موجودہ شہری علاقوں کی پر کیپیٹا جی ڈی پی انکم ساڑھے 7 ہزار ڈالرز […]

سردار سکندر حیات خان کے فرزند سردار فاروق سکندر کی سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے ملاقات

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کے فرزند سردار فاروق سکندر کی سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے مجاہد منزل میں ملاقات، کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد صحت یاب ہونے پر ان کی عیادت کیلئے سابق وزیر […]

پی ڈی ایم جماعتوں نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا، تاریخ بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم جماعتوں نے عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کرنے کی تیاری شروع کردی، حکومت مخالف تحریک یا لانگ مارچ میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شامل نہیں کیا جائے گا، 26 اپریل کو لانگ مارچ کی تاریخ […]

پی ٹی آئی کی مقبولیت بڑھنے لگی، سابق وزیر عمران خان کے قافلے میں شامل، تحریک انصاف نے مخالف جماعت کی بڑی وکٹ گرا دی

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کراچی میں 9 ارب 90 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ خرچ کیا ۔ وفاقی […]

قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ؐ سے متعلق قرارداد ، سپیکر اور شاہد خاقان کے درمیان شدید تلخ کلامی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ؐ کے تحفظ اور کالعدم مذہبی تنظیم کے مطالبہ پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے یا نہ کرنے کے معاملہ پر بحث کے لئے قرارداد پیش کردی گئی، قرارد پاکستان تحریک انصاف کے رکن امجد علی […]