نمازیوں میں کرونا وائرس کیسز کی تصدیق پر پانچ مساجد بند کر دی گئیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، دعوت اور راہنمائی نے مملکت کے تین ریجنز میں نمازیوں کے درمیان کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد اتوار کے روز پانچ مزید مساجد بند کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حالیہ فیصلے کے بعد […]

اسلامی ملک کو کرونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، سربراہ مملکت نے خبردار کر دیا

تہران(این این آئی)ایران کے کچھ شہروں میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد صدر حسن روحانی نے وبا کی چوتھی لہر کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہم سب کے لیے تنبیہہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی ویژن پر نشر […]

فلمی اداکارہ پولیس حراست میں کرونا وائرس کا شکار ہو گئی

ممبئی (آئی این پی) غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکارہ گیہانا واسستھ میں پولیس حراست کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ نے بھارتی فلم و ٹی وی کی مشہور اداکارہ […]

کرونا وائرس کو شکست دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا، امریکا، بھارت اور کئی ممالک سے بہتر قرار

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس پر قابو پانے کی کوششیں، پاکستان کی کارکردگی امریکا،بھارت اور کئی یورپی ممالک سے زیادہ بہتر قرار۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے لوئی انسٹیٹیوٹ نامی ادارے کی جانب سے عالمی وبا کرونا وائرس کیخلاف مختلف ممالک کی کارکردگی کا جائزہ […]

وہ ملک جہاں کرونا وائرس تھم نہ سکا، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

لندن (پی این آئی) کورونا وبا کے باعث برطانیہ میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانیہ میں کورونا وبا سے مجموعی طور پر ہلاکتیں ایک لاکھ 5 ہزار 500 سے زائد ہوچکی ہیں، 37 لاکھ 96 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔امریکا میں کورونا مریضوں […]

عرب ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال بدترین، مریض گھروں میں جاں بحق، ہسپتالوں میں نئے مریضوں کی گنجائش پہلے ہی ختم ہو چکی

بیروت(آئی این پی ) لبنان میں کرونا وائرس کے مریضوں کا آکسیجن کی کمی کے باعث گھروں میں انتقال ہونے لگا ، رواں سال کے پہلے 17 دنوں میں 67 ہزار 6 سو 55 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ لبنان میں بیکٹیریا اور انفیکشن بیماریوں […]

کرونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹَلا نہیں، لاک ڈائون میں توسیع کر دی گئی

ویانا (پی این آئی) آسٹریا کے وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بغیر کسی نرمی کے تیسرے لاک ڈاؤن کی مدت 25 جنوری سے بڑھا کر سات فروری تک کردی۔ آسٹریا ابھی بھی زیادہ وقت تک لاک ڈاؤن میں رہے […]

کرونا وائرس کی ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے ہیلتھ الائونس جاری کرنے کا حکم

کراچی(آن لائن) سندھ میں کرونا وائرس کی ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے ہیلتھ الائونس جاری کرنے کا حکم جاری کردیاگیاہے،حکم نامے میں کہاگیاہے کہ جب تک کرونا کی وبا موجود رہے گی الائونس جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں […]

کرونا وائرس کی وجہ سے تھلیسمیا کے لاکھوں معصوم مریض بچے شدید مشکلات کا شکار

راولپنڈی(پی این آئی)ٰ ویلفیئر ٹرسٹ آزاد کشمیر و پاکستان کے زیراہتمام پریس کلب راولپنڈی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی حاجی امجد محمود ایم پی اے و وائس چیئرمین بحریہ ٹاؤن نے محمد حمید خان المعروف […]

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ گئی

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 2ہزار899لوگوں کے نوول کروناوائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں جس کے بعد قومی سطح پر وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5لاکھ 2ہزار416 ہوگئی ہے۔پاکستان کے قومی کمانڈ اور آپریشن مرکز(این سی اوسی)نے اتوار کے روز ایک بیان […]

کرونا وائرس کے بعد دنیا کو ’’ڈیزیز ایکس‘‘ نامی خوفناک بیماری جلد ہی اپنی لپیٹ میں لے لے گی ، یہ مرض کتنی تیزی کیساتھ پھیلے گا؟ پروفیسر جین جیکوس نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کو مہلک بیماری ڈیزیز ایکس اپنی لپیٹ میں لینے کو تیار ہے جو کورونا وائرس کی طرح دنیا بھر میں تیزی سے پھیل سکتی ہے اور یہ مرض افریقی وائرس جتنا مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی […]