بھارتی کرونا وائرس کو خطرناک ترین قرار دے دیا گیا

برسلز(آئی این پی ) بیلجیم نے کرونا وائرس کی بھارتی قسم کو خطرناک ترین قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیم کے شعبہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا بھارتی ویریئنٹ برسلز کے ایک رہائشی میں مثبت آ گیا ہے۔ چند دن […]

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی خبردار ہو جائیں، مملکت میں کرونا وائرس پھر سے تیزی سے پھیلنے لگا، یومیہ کیسز کی تعداد کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی خبردار ہو جائیں، مملکت میں کرونا وائرس پھر سے تیزی سے پھیلنے لگا، یومیہ کیسز کی تعداد کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ایک مرتبہ پھر کرونا […]

کرونا وائرس کے علاج کیلئے غیرملکیوں نے ترکی کا رخ کر لیا

انقرہ(پی این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ارداون نے کہا ہے کہ غیر ملکی ترکی کورونا وائرس کے علاج کے لیے ترکی کا رخ کرتے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے حسن کیف ۔2 پُل کی افتتاحی تقریب سے آن لائن خطاب […]

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ‎

اسلام آباد( پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے انکی جلد […]

کرونا وائرس کی تیسری لہر بےقابو ہو گئی، پہلا صوبہ جس نے مکمل لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پنجاب حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور دیگر اضلاع میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد پنجاب حکومت مکمل […]

لیگی رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی سینئر رہنما و سابق وزیر مملکت رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق طلال چودھری کی والدہ کا انتقال گزشتہ رات ہواتاہم جنازہ کا اعلان تاحال نہیں ہوا ہے ۔ ذرائع نے […]

کرونا وائرس کے بڑھتے کیس، ریلوے نے مسافر کوچوں میں سفر کرنے والوں کی تعداد تبدیل کر دی

اسلام آ باد(آن ) کرونا وائرس کے بڑھتے کیسیز کی وجہ سے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے آج ہونے والے فیصلوں کی روشنی میں پاکستان ریلوے بھی سو فیصد اکوپنسی کی بجائے 70فیصد اکوپنسی کے ساتھ مسافروں […]

کرونا وائرس بے قابو، پبلک ٹرانسپورٹ پر دوبارہ پابندی لگنے کا امکان، وارننگ دیدی گئی

پشاور(پی این آئی)کرونا وائرس بے قابو، پبلک ٹرانسپورٹ پر دوبارہ پابندی لگنے کا امکان، وارننگ دیدی گئی۔۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخوا نے صوبے بھر میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سخت آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں […]

خاتون اول بشریٰ بی بی بھی کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (پی این اائی)وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ بشری بی بیٰ کابھی ٹیسٹ مثبت آ گیاہے اور انہوں نے […]

کرونا وائرس کی تیسری لہر، فیلڈ آئیسولیشن سینٹر بحال کرنے کیلئے کام شروع

کراچی (آئی این پی)محکمہ صحت سندھ نے کوروناوائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ آئسولیشن سینٹربند کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی بنا دی،تفصیلات کے مطابق ملک میں کوروناوائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ […]

کرونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی، ملک کا وہ واحد ضلع جہاں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، دوہفتوں کیلئے سخت لاک ڈائون نافذ

میرپور (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاو، ملک کا واحد ضلع جہاں مکمل لاک ڈاون لگا دیا گیا، آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں مہلک وبا کے پھر سے خطرناک پھیلاو کی وجہ سے 2 ہفتے کا لاک ڈاون نافذ، تعلیمی ادارے بند کر […]