ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی  ٹوئنٹی فور کے مطابق وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں، وزیراعظم […]

بھارت اسرائیل اور امریکہ نے مشترکہ سازش کے تحت میر ی حکومت ختم کرائی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیا دعویٰ کر دیا

بونیر(آئی این پی) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ختم کرنے کے لیے بھارت، اسرائیل اور امریکہ نے مل کر سازش کی، بیرونی سازش کے تحت پاکستان پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی،عدالتی فیصلے کے بعد لانگ مارچ […]

عمران خان کے بیانات اور انتقامی اشتعال انگیزی، ان کے اپنے امیج، پارٹی پاپولریٹی کیلئے خطرہ بن گئی ہے، خبردار کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی قومی قیادت اقتدار سے محرومی کے بعد قومی سلامتی، قومی مفادات اور قومی وحدت کے خلاف زہر اگلتی […]

کونسے دو ممالک پاکستان توڑنا چاہتے ہیں؟ عمران خان نے بونیر جلسے میں تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

بونیر (پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط ہوئی، بھارت اور اسرائیل چاہتے تھے کہ پاکستان ٹوٹے ، جب ہماری حکومت گرائی گئی تو بھارت میں خوشیاں منائی گئیں، بھارت میں ایسے خوشی منائی […]

چئیرمین نیب کس کو ہونا چاہئے؟ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے چیئرمین نیب قابل، دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت […]

عمران خان کی پارٹی کیلئے ایک اور دھچکا اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تناظر میں وزیراعظم سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔درخواست گزار وکیل کلثوم خالق نے درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر […]

ایک دفعہ میں کر کے بہت لمبا’’دھچکا‘‘ دینے سے اچھا ہے کہ دو حصوں میں ہم نے کر لیا ، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر وزیر خزانہ کی حیران کن منطق

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر حیران کن منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دفعہ میں کر کے بہت لمبا’’دھچکا‘‘ دینے سے اچھا ہے کہ دو حصوں میں […]

پیمرا نے عمران خان کے متنازع انٹرویو کا کلپ چلانے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پر کے مستقبل اور اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کے نئے بیانیے پر ملک بھر میں مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ترین ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے پیمرا نے […]

گیس کی مکمل بندش سے شہری عاجز آگئے، کبھی گیس کبھی بجلی بند

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں گیس کی مکمل بندش سے شہری عاجز آگئے ،کبھی گیس بند ،کبھی بجلی بند ،حکومتی ادارے کیاچاہتے ہیں ، راولپنڈی و چکلالہ کینٹ میں دوسرے روز بھی سوئی گیس کی مکمل بندش سے شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے […]

عمران خان پر پابندی لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا متنازعہ بیان نشر کرنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دیے گئے متنازعہ بیان کے […]

پیٹرول تاریخ میں پہلی بار 200روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی […]