تحریک انصاف کے منحرف رہنما نذیر چوہان کو ن لیگ نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ہونے والے رکن اسمبلی نذیر چوہان کو مسلم لیگ (ن) نے ٹکٹ جاری کردیا۔پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع […]

عمران خان اور اہلیہ کو خیبرپختونخوا حکومت کا تاریخی پروٹوکول ، عمران خان کے زیر استعمال سرکاری ہیلی کاپٹر کو سوات کے جنگلات میں لگی آگ بھجانے کیلئےبھی نہ بھجوایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)وی آئی پی پروٹوکول پر تنقیدکرنیوالے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو خیبرپختونخوا حکومت کا تاریخی پروٹوکول دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول کی آمد اور روانگی پر پردے کا خصوصی اہتمام کیا گیا جبکہ وزیر اعلی ہاؤس کو خالی […]

عوام اپنے ووٹ 19جون سے پہلے چیک کر لے کیونکہ ۔۔ شیخ رشید نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

لاہور( پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بجلی کی 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، پیٹرول میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ، بجلی9 روپے فی یونٹ مہنگی اور گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک کا اضافہ موجودہ حکومت کی 50 […]

احد چیمہ کا حکومت پاکستان سے سخت مایوسی کا اظہار، دل کی بھڑاس نکال دی

اسلام آباد (پی این آئی) احد چیمہ کے استعفیٰ میں حکومت پاکستان سے سخت مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔ جب کہ وزیر اعظم نے بھی استعفیٰ قبول کرنے کے بعد سیاسی مہم جوئی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی […]

آپ کوناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کا اختیار مل جائے گا، حکومت نے پالیسی سازی کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام، صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے پالیسی سازی کا عمل شرو ع ہو گیا، پی ٹی اے صارفین کے ڈیٹا […]

عمران خان چپ بیٹھیں اور 2023تک انتظار کریں، وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے مشورہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان چپ کر کے بیٹھیں اور 2023تک انتظار کریں ، عمران صاحب شہباز شریف کی کارکردگی سے ڈرتے ہیں ،عمران صاحب کو پتہ ہے کہ شہباز شریف اسی محنت اورتوجہ سے کام […]

نئے مالی سال میں سیاسی منصوبے ختم، لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کی جائے گی، ڈھائی سو منی اسٹیڈیم بنانے کی بھی تجویز

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مالی سال 2022-23 کے لئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کاحجم 800 ارب روپے رکھا گیا ہے ، 100 ارب روپیہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر […]

سیاسی فائدہ نہیں، قومی مفاد، وزیراعظم کو سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنیکامشورہ دے دیا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ملک کوایک […]

حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑنے لگی، اسمبلیاں تحلیل کرنے کا دبائو بھی شدید ہو گیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اس کے علاوہ فیول ٹیرف میں اضافے اور مزید سخت اقدامات سے 11 جماعتوں کی اتحادی حکومت میں معاملات خراب ہونا شروع ہوگئے ہیںایک طرف شہباز شریف حکومت عوام کے بڑھتے دباؤ کی وجہ سے مشکلات […]

قبل از وقت انتخابات یا حکومت کو مدت پوری کرنی چاہئے؟ تازہ ترین سروے میں پاکستانیوں کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے دوتہائی سے زیادہ شہری 2022میں نئے عام انتخابات کے خواہاں ہیں یہ بات ایک تازہ ترین سروے میں سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت ملک کے اندر اسی سال عام انتخابات چاہتی ہے اور […]

نیا چئیرمین نیب کون ہو گا؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں شدید اختلاف ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر حکومتی اتحادیوں میں تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کے نام پر حکومتی اتحادی تاحال فیصلہ نہ کرسکے۔پیپلزپارٹی جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو چیئرمین نیب بنانے پر اصرار کر رہی ہے۔ن […]