بڑی بڑی باتیں کرنا عمران خان کی عادت ہے، پی ٹی آئی کی معاشی بدحالی کو معاشی ترقی بنا دینے سے عوام کی قسمت نہیں بدلے گی، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بڑی بڑی باتیں کرنا عمران خان کی عادت ہے، پاکستان میں 21 فیصد سے زائد شرح غربت معاشی ترقی کے دعووں کو غلط ثابت کررہی ہے، پی ٹی آئی کی […]

8 برس سے سندھ کے پانی پر بلاول زرداری کی پھپھو نے قبضہ کررکھا ہے، رکن سندھ اسمبلی

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پانی کے معاملے پر صوبوں کے درمیان نفرت پیدا کر رہی ہے۔پیپلز پارٹی نے سندھ کے حصے کا پانی بااثر سیاسی شخصیات، بیوروکریٹس اور وڈیروں […]

ایک بار جنرل ضیاالحق نے عبدالستار ایدھی کو 5 لاکھ روپے کا چیک بھجوایا مگر ایدھی مرحوم نے کیا تاریخی جملہ کہہ کر وہ چیک واپس کر دیا؟ جانئے

مکوآنہ (پی این آئی ) عبدالستار ایدھی کی مستند سوانحِ حیات ”کھلی کتاب” کے مطابق ایدھی نے 50 کی دہائی میں سماجی خدمت شروع کر دی تھی، تاہم عوام میں سماجی بہبود کا شعور اجاگر کرنے اور فلاحی ریاست کے قیام کو پایہ تکمیل تک […]

وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکی قیادت میں پنجاب آج بھی بڑے بھائی کا کردار نبھا رہا ہے: فیاض الحسن چوہان

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب ہمیشہ کی طرح آج بھی بڑے بھائی کا کردار نبھا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن […]

تحریک انصاف حکومت کی معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے، ملکی تاریخ میں پہلی بار کتنے ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا گیا؟

 اسلام آباد(آئی این پی )  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ ایک طویل انتظار کے بعد معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں،ملکی تاریخ میں پہلی بار 4000 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس اکٹھا ہوا،بیرون ملک […]

معیشت اوپر جانے پر اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے اس وقت جب معیشت اوپر جارہی ہے اور عام آدمی کی حالت بدل رہی ہے تو اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے، ایسی سیاست کا فائدہ کس کو […]

گلے پڑنے کے بیانیہ والے اب پاؤں پڑنے کے بیانیہ پر آگئے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ( آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم کے 29 مئی کے اجلاس میں اگرچہ مسلم لیگ ن کے نمائشی سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف […]

تین سال کامیابی سے گزارنے کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہان کے اجلاس کے بعد میڈیا ٹاک پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے اقتدار کے تقریباً تین سال کامیابی سے پورے کینے […]

حکومت کے تین سال کامیابی سے گزرنے کے باوجود اپوزیشن ’’میں نہ مانوں‘‘ کے فارمولے پر عمل پیرا ہے،فیاض الحسن چوہان

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہان کے اجلاس کے بعد میڈیا ٹاک پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے اقتدار کے تقریباً تین سال کامیابی سے پورے کینے […]

ن لیگ میں قیادت پر قبضے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے، نواز اور شہباز شریف کو ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے نواز شریف اور شہباز شریف کو ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ میں لیڈر شپ حاصل کرنے کی دوڑ شروع ہو چکی […]

90 روزمیں سب اچھا کردینے والے عمران خان کچھ نہ کرسکے، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 90 روز میں سب اچھا کردینے والے عمران خان آج 33 ماہ اور 11 دن گزرنے کے بعد بھی کچھ نہ کرسکے،اگلے 813 دنوں میں بھی وہ کچھ نہیں کرسکیں گے،تین […]