کام کیوں نہیں کر رہے؟ اجلاس بلانا ہے تو گھر میں بلائیں یا گراؤنڈ میں، کیا آپ ریڈ کارپٹ چاہتے ہیں، چیف جسٹس برہم ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بلدیاتی نمائندے حکومت کو عدالتی فیصلے کی کاپی بھجوا کر بیٹھ گئے، کام کیوں […]

کچے میں آپریشن، 27 ہائی پروفائل ڈاکوں کے سرکی قیمت مقرر کر دی گئی

شکارپور (آئی این پی ) سندھ میں کچے کے27 ہائی پروفائل ڈاکوں کے سر کی قیمت مقرر کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فیکیشن کے مطابق بیلو تیغانی نامی ملزم کے سر کی قیمت سب سے زیادہ 30 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ […]

حکومت کے اگلے 813 دنوں کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 90 روز میں سب اچھا کردینے والے عمران خان آج 33 ماہ اور 11 دن گزرنے کے بعد بھی کچھ نہ کرسکے،اگلے 813 دنوں میں بھی وہ کچھ نہیں کرسکیں […]

اپوزیشن نے بجٹ کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی )اپوزیشن نے بجٹ کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجٹ سیشن سے متعلق پارٹی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔میاں شہباز شریف کا […]

شہباز گل نے بڑے لیڈر کو “پرچی چیئرمین” قرار دےد یا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین بھاشن بازی سے پہلے پیپلزپارٹی کی آئی ایم ایف سے قرض کی تاریخ دیکھیں۔ شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان […]

رینجرز حاضر ہے، شیخ رشید نے مراد علی شاہ کو پیش کش کر دی

کراچی(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں وزیر اعلی ہاوس میں مراد علی شاہ سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے […]

بیرونی قرضے 95 ارب ڈالر سے بڑھ گئے، بلاول کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قرضوں پر ملکی معیشت چلانے سے آنے والی نسلوں کیلئے مشکلات ہوں گی، عمران خان اسی رفتار سے قرض لیتے رہے تو سخت حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ بلاول […]

علاقائی اور برادری کی سیاست نے سرکاری اداروں کو مفلوج کر دیا ہے، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ نون کی موجودہ حکومت نے احتساب ایکٹ میں تبدیلی کرکے اسے عضوِمعطل بنادیا تا کہ بدعنوان عناصر پر ہاتھ […]

شاہد خاقان کی پی پی پی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر استعفے کی دھمکی

اسلام آباد(آئی این پی ) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کو دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے پر مستعفی ہونے کی دھمکی د یتے ہوئے کہا ہے […]

عمران خان کی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کے اعدادوشمار کا استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد/کراچی(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کے اعدادوشمار کا استعمال کیا، مسلسل جھوٹ اور غلط بیانی سے عمران خان معاشی تباہی پر […]

عمران خان کی اسمبلی توڑنے والی باتیں تین سال سے چل رہی ہیں۔ہر کسی کو اپنا چورن بیچنا ہوتا ہے دو سال بھی ایسے ہی گذر جائیں گے،فوادچوہدری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدر ی نے کہا ہیکہ گزشتہ دو سالوں میںوفاق نے سندھ کیلئے16 سو ارب روپے صوبائی حکومت کودئیے ہیں،پاکستان میں ریجنل میڈیا کا معاملہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کے ذمے جاچکا ہے،اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کی […]