اسحاق ڈار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

لندن(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی تلوار لٹکنا شروع ہوگئی ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان کی […]

ممنوعہ فنڈنگ آخری کیس نہیں، خان صاحب نے اور بھی چاند چڑھائے ہوئے ہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ آخری کیس نہیں ہے، خان صاحب نے اس کے بعد بھی چاند چڑھائے ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا […]

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات، فواد چوہدری نے مشکلات کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات ایک پیچیدہ معاملہ ہے،تعلقات میں کوئی اتنی خرابی بھی نہیں آئی اور اتنے اچھے بھی نہیں ہوئے۔ فواد چوہدری کا ایک انٹرویو میں […]

کاروباری برادری کا دباؤ کام کر گیا، حکومت نے بجلی کے بلوں پر لگایا گیا فکسڈ سیلز ٹیکس ایک سال کیلئے مؤخر کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت خزانہ کا بجلی بلوں پر فکس ٹیکس سے متعلق بیان سامنے آگیا ہے، حکومت نے بجلی کے بلوں پر ایک سال کیلئے فکسڈ ٹیکس تاجروں کے مطالبے پرموخر کیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

فیصلے کی گھڑی آ گئی، الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ ق انٹرا پارٹی انتخابات کو رکوانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں چوہدری شجاعت حسین کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت 4 رکنی بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔مسلم لیگ […]

چوہدری شجاعت متحرک ہو گئے، ق لیگ کی مرکزی عاملہ کا چوہدری شجاعت پر مکمل اعتماد کا اظہار، غیر قانونی اجلاس میں شریک افراد کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور (آ ئی این پی)مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا،اجلاس میں چوہدری شجاعت کی صحت کے حوالے سے دیے گئے بیان کی شدید مذمت، کامل علی آغااور غیر قانونی اجلاس میں شریک […]

آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق چھیننے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان سے ملاقات

اسلام آباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم پاکستان اور سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن جناب شاہد خاقان عباسی کی کشمیر ہائوس آمد، سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے درمیان اہم ملاقات ۔ 5 اگست 2019 کے […]

آزاد کشمیر الیکشن ٹریبونل، چوہدری لطیف اکبر، راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے خلاف انتخابی عذرداریاں خارج

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر الیکشن ٹریبونل درخواست گزاروں کی جانب سے اپنی اپنی درخواستوں پر دستخط نہ کرنے کو بنیاد بنا کر چوہدری لطیف اکبر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے خلاف تین انتخابی عذرداریاں خارج کردیں۔ شیخ راشد مجید پر مشتمل الیکشن […]

آل پارٹیز کانفرنس 7 اگست، راجہ فاروق حید ر کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، اہم ایجنڈا پر بحث کی تیاری

اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے 7 اگست کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین کو دعوت نامے جاری کردیے گئے جبکہ راجہ فاروق حیدر کی سیاسی قائدین سے […]

سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کے لیے چوہدری طارق فاروق کی رہائش گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کیلئے مسلم لیگ ن آزاد کشمیرسیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق کی رہائش گاہ پرپہنچ گئے ۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے آزاد کشمیر کی […]

پنجاب کی 22رکنی کابینہ میں ق لیگ کا کوئی رکن اسمبلی شامل نہیں، فہرست جاری

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی 22 رکنی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ق کا کوئی وزیر شامل نہیں ہے۔ جمعرات کے روز مخلتف وزرا کو ان کے محکمے […]