فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ، ن لیگی سینئر لیڈر کا دعویٰ

لندن (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبا زشریف نے کہاہے کہ حکومت نے فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا، آنے والا الیکشن اپنے وقت پر 2023 میں ہوگا اور مجھے پوری امید ہے اس میں مسلم لیگ ن […]

وزارت داخلہ نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر بھی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کا ہمیشہ سے رویہ رہا ہے کہ جب ان کی چوری پکڑی جائے ، الزام آئے تو یہ جواب دینے کی بجائے بات کا رخ موڑنے کے لئے […]

نواز شریف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق کیا ہدایات جاری کر دیں؟ حمزہ شہباز کا بڑا اعلان

لندن(پی این آئی)لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت اور تمام اتحاد ی جماعتوں نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔رہنما […]

نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ حمزہ شہباز نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد بڑی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئندہ سال عام انتخابات میں نوازشریف انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، نوازشریف پاکستانی سیاست کا محور ہیں، نوازشریف کو جب ڈاکٹراجازت دیں گے تو وہ […]

نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے یا نہیں؟ ن لیگی رہنما تذبذب کا شکار

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق متضاد اطلاعات کے باعث ن لیگی رہنماء تذبذب کا شکار ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپس سے متعلق اب تک اس کا حتمی فیصلہ […]

اگست میں سجنے والےسیاسی دنگل سےملکی مسائل میں اضافہ ہو گا،شیخ رشید

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی بد امنی مزید انتشار اور خلفشار پیدا کرے گی۔ عمران خان اور اسکی پارٹی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔ […]

پنجاب کابینہ میں چوہدری پرویز الہیٰ کے گروپ کو نمائندگی کب ملے گی؟ اندر کی کہانی باہر آ گئی

لاہور (آئی این پی) صوبہ پنجاب میں وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کی نامزد کردہ 22 رکنی کابینہ آج ہفتے کے روز حلف اٹھائے گی۔ اس بات کی تصدیق کابینہ کے نامزد وزیر انصر مجید نیازی نے کردی ۔ نامزد وزیر انصر مجید نیازی نے کہاہے […]

چودھری شجاعت ق لیگ کے سربراہ ، طارق بشیر چیمہ سیکرٹری جنرل برقرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا، انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول معطل

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا چودھری شجاعت حسین کو پارٹی سربراہ برقرار رکھنے کا حکم ، مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول بھی معطل کردیا، اس دوران کوئی بھی اقدام غیر قانونی ہوگا۔ جمعہ کے روز الیکشن کمیشن کے چار […]

پی پی 209کی خالی نشست پرمعرکہ 2 اکتوبر کو، پی ٹی آئی کے فیصل نیازی کا مقابلہ کس سے ہو گا؟

خانیوال (آئی این پی)سابقہ مسلم لیگ نون امیدوار پی پی 209 فیصل خان نیازی سے خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی الیکشن دو اکتوبر کو ہوگا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے استعفیٰ منظور ہونے کے بعد پی پی 209 خانیوال میں ضمنی انتخابات کا […]

نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم، حکومت نے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کا نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کروانے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے پارٹی قائد کی نااہلی ختم کروانے کے حوالے سے اہم بیان […]

پی ٹی آئی کے کتنے رہنمائوں کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا گیا؟ نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ اسد عمر ، عمران اسماعیل ، عامر کیانی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ،ان کے نام ای سی ایل میں بھی ڈالے جائیں گے ۔راولپنڈی میں […]