پشاورمیں میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے خواہشمند 138 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق، داخلہ ٹیسٹ کا کیا ہو گا؟ جانیئے

پشاور(آئی ا ین پی ) میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے خواہشمند 138 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ کیلئے 47 سینٹرزمیں طلبہ نے حصہ لیا، ٹیسٹ میں 1 لاکھ 25 ہزارطلبہ نے رجسٹریشن کی۔ میڈیکل […]

پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما نے مشتعل ہو کر موٹروے ٹریفک روک دی، گاڑی بیچ سڑک میں کھڑی کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے ایم این اے رمیش لال نے مشتعل ہو کر موٹر وے ٹریفک بلاک کر دی۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے پر ایم 3 جڑانوالہ کے مقام پر رمیش لال نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر موٹر وے […]

بغیر کسی گناہ کے کئی بار جیل کاٹ چکی ہوں‘ ملتان جلسے میں شرکت اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونا ہے، حکومت کے آخری چند دن ہیں‘ مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملتان جلسے میں شرکت اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونا ہے، حکومت نے غنڈہ گردی اور تشدد کا مظاہرہ کیا ہے ،کارکنوں پر ظلم […]

ملتان جلسہ، درجنوں گرفتاریاں، بیشتر راستے سیل، اسٹیڈیم سے سیاسی رہنماوں کے پینا فلیکس اور بینرز بھی اتار دیے گئے، چوک گھنٹہ گھر کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات، شہرکے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل

ملتان (آئی این پی ) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے کارکنانحکومت سے اجازت نہ ملنے کے باوجو د ملتان میں رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہو ے ۔ مقامی انتظامیہ نے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم جانے […]

جلسوں سے عمران خان جانے والے نہیں، پی ٹی آئی حکومت 5 سال پورے کریگی، شیخ رشید

راولپنڈی(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلسوں سے عمران خان جانے والے نہیں، تحریک انصاف حکومت پانچ سال پورے کرے گی، اپوزیشن سے نیب اور این آر او کے علاوہ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر […]

کرپشن، لوٹ مار اور ٹکے ماری بچانے کیلئے اپوزیشن اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، پی ٹی آئی لیڈر

لاہور(آئی این پی) وزیرکالونیزوجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمولشنگ موومنٹ ملک دشمنی کی تمام حدیں پھلانگ چکی ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کرپشن، لوٹ مار اور ٹکے ماری بچانے کے لیے اپوزیشن اوچھے […]

اب مذمت نہیں مزاحمت ہوگی، ملتان جلسے سے قبل مریم نواز نے ن لیگی کارکنا ن کو پیغام جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ کل سب رکاوٹیں توڑ کر ملتان میں ملاقات ہوگی، اب اس فسطائیت کے خلاف اب مذمت نہیں مزاحمت ہوگی۔ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب […]

اسدعمرکے فنکشن اورفردوس عاشق اعوان کے فٹبال کھیلتے وقت کورونانہیں پھیلتا؟رہنما پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)اسدعمرکے فنکشن اورفردوس عاشق اعوانکے فٹبال کھیلتے وقت کورونانہیں پھیلتا؟ رہنما پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید،رہنما پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا کا ڈرامہ رچا رکھا ہے ۔ ان کے فنکشنز اور تقاریب میں کورونا نہیں […]

اپوزیشن کارکنان نے رکاوٹیں توڑ کر قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں استقبالی کیمپ لگا لیا، رکاوٹیں ہٹانے کیلئےساتھ لائی گئی کرین کو ملتان پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا

ملتان (این این آئی)حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دینے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے کارکنان نے ملتان جلسے سے 2 روز قبل ہی رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم […]

ایچ ای سی نے میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کے لیے ٹرانزیشن کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)ایچ ای سی نے میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کے لیے ٹرانزیشن کمیٹی تشکیل دے دی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن ، پاکستان نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی)ایکٹ 2020 کے تحت میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کا انتظام و انصرام چلانے کے لیے […]

بڑی پیش رفت بہت قریب، چینی ویکسین کی طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان

کوالالمپور(شِنہوا) ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ دوطرفہ حکومتی تعاون کے تحت کوویڈ19-کی چینی ویکسین کی آئندہ ماہ طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع کرے گا۔ وزیر اعظم محی الدین نے جمعہ کو پریس کانفرنس […]

close