کون سے میگا پراجیکٹس کا اعلان ہو گا؟ وزیراعظم کا ملک کے بڑے صنعتی شہروں کو بڑی مراعات دینے کا فیصلہ، فیصل آباد کے بعد سیالکوٹ کیلئے بھی تاریخی پیکج دینے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملک کے بڑے صنعتی شہروں کو بڑی مراعات دینے کا فیصلہ کرلیا ا س حوالے سے فیصل آباد کے بعد سیالکوٹ کیلئے بھی تاریخی پیکج دینے کی منظوری دیدی گئی ،وزیراعظم سیالکوٹ کے لئے اربوں روپے کے […]

کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے آکسیجن سلینڈرز کی قلت پیدا ہو گئی، قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)طبی ماہرین اور دستیاب اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اموات کی شرح میں اضافے کے ساتھ جہاں ہسپتالوں میں گنجائش ختم ہو رہی ہے وہیں ملک میں آکسیجن سلنڈرز کی طلب میں اضافے […]

عوام تیاری کر لے ،برفباری کا امکان، ان شہروں میں بادل برسیں گے ، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ۔ ملکہ کوہسار پر برفباری کا قوی امکان ہے جبکہ گلیات میں بھی برفباری متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ […]

گلگت بلتستان الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح عوام کا عمران خان سے پیار کا ثبوت قرار دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید نے شریف خاندان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف، حسن، حسین، علی عمران،اسحاق ڈار،سلیمان شہبازلندن میں بیٹھےہیں،پاکستان میں ان کاپوراٹبرعدالت سےاشتہاری قراردیاجاچکا اور عوام کی جانب سے یہ مسترد ہوچکے ہیں، […]

حکومت کی جانب سے پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کو توڑنے کی کوشش مگر اراکین اسمبلی نے کیا جواب دیا؟ ہلچل مچا دینے والے انکشافات

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ ہمارے ایم پی ایز کو توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن ایک بندہ بھی نہیں توڑ سکے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا […]

استعفوں کا فیصلہ کریں یا پھر۔۔۔۔ حکومت نے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں سے تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کیسز پر این آراو کے سوام تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پی ڈی ایم کو چاہیے کہ […]

اپوزیشن کے استعفوں کی صورت صدر مملکت ایمرجنسی نافذ کردیں گے، ایمرجنسی کے دوران کس کی حکومت ہو گی؟ بڑ ادعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) میجر جنرل(ر)اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے استعفوں کی صورت صدر مملکت ایمرجنسی نافذ کردیں گے، ایمرجنسی کے دوران ایک قومی حکومت بنے گی، جس کی نگرانی میں الیکشن کروائے جائیں گے،ایسے انتخابات عوام اور ملک کیلئے کوئی خوشخبری نہیں […]

وزیراعظم صاحب ہمیں این آر او نہیں آپ کا استعفیٰ چاہیے، پیپلز پارٹی کے لیڈر نے بڑا اعلان کر دیا

ؒٓلاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب ہمیں این آر او نہیں، آپ کا استعفیٰ چاہیے۔وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا مشرف […]

حکومت کب اور کیسے ختم ہوگی؟ وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کو پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت جلسوں سے نہیں، آئینی مدت پوری ہونے پر ختم ہوگی، جلسوں سے حکومت ختم ہونے کی آس لگانے والے انتظارکریں، پی ڈی ایم غیرملکی طاقتوں کے اشاروں پرچل رہی ہے، جس […]

روک سکو تو روک لو افغانستان بھی عمران خان کے نئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گیا،سینئر صحافی سلیم صافی نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور کالم نگار سلیم صافی اپنے آج کے کالم’روک سکو تو روک لو‘میں تحریر کرتے ہیں کہ پرانے پاکستان میں جی ڈی پی 5 اعشاریہ 8 فیصد تھا۔ نئے پاکستان میں 2019کے دوران ایک اعشاریہ 90فیصد تک گر گیا اور […]

ایکشن شروع، اضافی ادائیگیوں کا الزام، ایل این جی ٹرمینل کے ایم ڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام (آئی این پی )مائع قدرتی گیس (ایل این جی )سپلائزر کو اضافی ادائیگیوں کے الزام پر پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ندیم نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے نجی ٹی وی کو بتایا […]

close