کشمیر کی 73 سالہ جدوجہد کو عمران خان نے برباد کیا، ایک وزیر نے بتایا کہ پی ٹی آئی ختم ہونے والی ہے، یہ ملکی تاریخ کی نالائق ترین حکومت ہے، سابق اتحادی لیڈر کی تابڑ توڑ تنقید

سوات (آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی نالائق ترین حکومت ہے، حکومت کے خلاف کراچی سے چترال تک عوام سراپا احتجاج ہیں۔ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق […]

پنجاب کے سرکاری محکمے لیسکو کے 4 ارب روپے سے زائد کے نادہندہ نکلے، پنجاب پولیس، واسا، ایری گیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ، ٹی ایم او شالیمار کے ذمے کتنے ارب اور کتنے کروڑ روپے واجب الادا ہیں؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے سرکاری محکمے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)کے سوا 4 ارب روپے سے زائد کے نادہندہ نکلے۔لیسکو کی جانب سے تمام نادہندگان کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں اور ایک ہفتے میں واجبات کی عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع کر […]

جمائما خان کی بیٹی کی پیدائش کی خبریں، جمائما نے حقیقت بتا دی

لندن (پی این آئی)جمائما خان کی بیٹی کی پیدائش کی خبریں، جمائما نے حقیقت بتا دی، برطانوی فلم پروڈیوسر اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ سے متعلق خبریں زیرگردش تھیں کہ اُن کے ہاں جلد ننھی پری کی آمد متوقع ہے۔ایسی تمام خبروں کو انہوں […]

بیوروکریسی نااہل حکومت کے جانے پرمٹھائی بانٹیں گی، حکومت کیخلاف عوام، فوج، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک پیج پر آنے کی پیشکش کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ناجائزنااہل حکومت کیخلاف عوام، فوج، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک پیج پر آنا ہوگا، بیوروکریسی تو نااہل حکومت کے جانے پرمٹھائی بانٹیں گی،ریاست معاشی بحران کا شکار ہے، ریاست کے […]

القاعدہ کے رہنماء ایمن الظواہری انتقال کر گئے، مشرق وسطی کے بڑے اخبار کی رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی) القاعدہ کے رہنماء ایمن الظواہری انتقال کر گئے ہیں۔ متعدد پاکستانی اور افغان ذرائع نے مشرق وسطی کے بڑے اخبار عرب نیوز کو تصدیق کی ہے کہ ایمن الظواہری افغانستان میں قدرتی وجوہات کی بنا پر انتقال کر گئے ہیں۔ 69 سالہ الظواہری […]

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، دفعہ 144 کے تحت کورونا ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ،دفعہ 144 کے تحت کورونا ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ملک بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کے تحت کورونا […]

چوہدری نثار نے سابق آرمی چیف راحیل شریف کا دعویٰ مسترد کر دیا، کوئی پیشکش نہیں کی گئی تھی، واضح اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور سینئیر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع دینے کے حوالے سے کیا جانے والا دعویٰ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور […]

کورونا کی دوسری لہر خطرناک،ایمرجنسی کنٹرول روم قائم،محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

کراچی(پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر خطرناک،ایمرجنسی کنٹرول روم قائم،محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ، سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث صوبے میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کورونا کی نئی لہر کے کو […]

ایم سی ایل کے دو بڑے افسران کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ کیا بنی؟ جانئے

لاہور(پی این آئی)ایم سی ایل کے دوبڑے افسران کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے، کمشنر لاہور کی ہدایت پر ایم سی ایل کے گریڈ 19 اور 17 کے دو افسران کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا […]

عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں، ہمیشہ ان کیساتھ ہوں، ان کی ایمانداری کی قسم کھا سکتا ہوں، سابق چئیرمین ایف بی آر کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) شبر زیدی کے مطابق وزیراعظم نے مجھے کسی کیخلاف کاروائی سے نہیں روکا، سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جھوٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک […]

فرانسیسی صدر کو انڈے پڑنے کی ویڈیو، حقیقت کیا ہے؟ تفصیل جانیئے

فرانس(پی این آئی)فرانسیسی صدر کو انڈے پڑنے کی ویڈیو، حقیقت کیا ہے؟ تفصیل جانیئے، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو انڈا مارے جانے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی، میکرون کو انڈا حالیہ صورتحال پر نہیں مارا گیا بلکہ یہ ویڈیو تین برس پرانی ہے […]

close