ایک نامعلوم نمبر سے کالز کرکے کیا دھمکیاں دی جارہی ہیں؟ عمران خان نے بھرے جلسے میں بتا دیا

خوشاب (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک نامعلوم ٹیلیفون نمبر سے ڈرانے کیلئے دھمکیاں آتی ہیں، لاہور میں بیٹھے آدمی کا ان چوروں کو جتوانے کا مشن ہے، سن لو، تم جتنی مرضی دھاندلی کرلو 17 […]

اللہ ملک کو قرض کی دلدل سے نکال دے، وزیراعظم کی حجاج کرام سے دعا کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کو مبارک باد پیش کی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر کے آ فیشل اکاونٹ میں لکھا کہ اللہ آج کے دن کی برکت سے ملک کو قرض کی […]

بارشیں اور سیلاب، وزیراعظم نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)بارشیں اور سیلاب۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے سیلاب اور بارشوں سےجاں بحق ہونے والے افرادکےاہل خانہ […]

بڑی عید کا بڑا تحفہ، ریڈیو پاکستان کے پنشنرز کو پنشن کی ادائیگیاں شروع ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹویٹ‏کی ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحی پر ریڈیو کے پینشنرز کوبڑا تحفہ دیدیا ہے۔         وزیراعظم نے ریڈیو پاکستان کے پینشنرز کو عید کے دن سے پہلے ادائیگیوں کی ہدایت […]

امریکا سے منسلک مبینہ سائفرکس کے حکم پر لایا گیا؟ مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں اور سائفر سے متعلق خط بھی بشریٰ بی بی کی ہدایت پر نکالا گیا۔   اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے […]

پی ٹی آئی کا ڈونلڈ لْو سے رابطے کا معاملہ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اوور سیز عبداللّٰہ ریار کے ڈونلڈ لْو کے ساتھ مبینہ رابطے کے بارے میں بات کرنے سے گریز کیا ہے۔میڈیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ ہم […]

5دن تمام سرکاری دفاتر بند، عید کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر 5 تعطیلات ہوں گی اور ملک میں عید کے موقع […]

100یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالوں کا بل نہیں آئیگا، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(پی ای آئی)وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے پنجاب میں ضمنی الیکشن سے پہلے بجلی پرریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ 6 ماہ سے 100 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بل نہیں دینا پڑے گا،گزشتہ 6 ماہ سے 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالوں کو مفت بجلی ملے […]

عمران خان کے دوست انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

لندن (پی این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی تاجر انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل ری پبلک ٹی وی کے خلاف ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔پاکستان مخالف بھارتی اینکر ارنب گوسوامی لندن ہائی کورٹ میں جھوٹے ثابت ہوگئے۔ انیل مسرت کو ارنب […]

پہلا سیاستدان دیکھا ہے جونیوٹرل کو۔۔۔۔ مریم نواز کی سابق وزیراعظم پر شدید تنقید

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی لانے والے کا نام عمران خان ہے، پہلا سیاستدان دیکھا ہے جونیوٹرل کو آوازیں دیتا ہے کہ اسے اقتدار دو۔انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی ہدایات دیتی ہیں، کوئی […]

عید پر بھی لوڈشیڈنگ ہو گی، حکومت نے عوام کو بُری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عید پر بھی لوڈشیڈنگ ہو گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جن فیڈرز پر زیادہ لوگ بل نہیں دیتے وہاں زیادہ لوڈشیڈنگ ہو گی۔تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں بڑا […]