حکومت پاکستان نے مہاجرین کی آباد کاری کیلئے 3 ارب 10 کروڑ کے فنڈز فراہم کر کے مہاجرین کے دل جیت لیے ہیں، پاسبان حریت کی طرف سے پرجوش خیر مقدم

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاسبان حریت جموں وکشمیر کی نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی طرف 7855 مہاجر خاندانوں کے ماہانہ گزارہ الاؤنس میں 1500 روپے فی کس اضافہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے مہاجرین کی آباد […]

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘ عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو مخاطب کرکے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں […]

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے پی ٹی آئی والوں کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لے لیا،اورکہا کہ تحریک انصاف کو انگریزی میں لکھا فیصلہ سمجھ نہیں آیا،یہ خوش آئندہے،اورلاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتےہیں،عملدرآمد کریں گے،عطا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے دعویٰ کیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف دوبارہ واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے ، ہماری تعداد ایک 177 جبکہ پی ٹی آئی اور اتحادیوں کی تعداد 168 ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ […]

مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت بڑھانے کی منظوری دیدی گئی

لاہور (نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے کر دی۔اس حوالے سے گزٹ […]

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے بڑا بیان دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے سوال کا جواب دے دیا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ابھی اس میں کافی وقت ہے اور کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا تاہم اس متعلق تمام […]

آئی ایم ایف مان گئی ہے، صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان فی الحال ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا گیا ہے ۔ آئی ایم ایف )بھی راضی ہو گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن حامد میر […]

سب سے بڑی مشکل ختم، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری مل گئی

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں مقیم سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔  اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ مسلم لیگ […]

24گھنٹوں میں دوسری مرتبہ ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ایل پی جی مزید مہنگی کر دی گئی، 24 گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافے سے فی کلو ایل پی جی کی قیمت 220 روپے ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قمیت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری […]

وزیر خزانہ کی پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل ملز 1 روپے میں فروخت کرنے کی پیش کش

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر خزانہ نے پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل ملز 1 روپے میں فروخت کرنے کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملک کے 2 بڑے سرکاری […]

نئے چئیرمین نیب کی تعیناتی ، حکومتی اتحادی جماعت نے دو ناموں کی تجویز دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکومتی اتحادی بی اے پی نے2 نام تجویز کردئیے۔بی اے پی کی جانب سے سابق جج احمد خان لاشاری اور غلام اعظم قمبر کا نام تجویز کیا […]