لاہور والوں یاد رکھنا کہ شیر بلے یا نون لیگ پی ٹی آئی کی جنگ نہیں، لاہور کی ترقی کی جنگ ہے جو ہم چھین کر لینگے ، مریم نواز نے چیلنج دے دیا

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ شیروں کو شیروں کے ساتھ ہونا چاہیے گیدڑوں کے ساتھ نہیں، عوام کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد میں طویل عرصے بعد چین کی نیند […]

اب لوٹوں کی جگہ صرف غسل خانے میں ہے، مسٹر ایکس دھاندلی کی پوری تیاری کر رہا ہے، عمران خان کا جلسے سے خطاب میں دعویٰ

لاہور (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کہ قوم خوف کی زنجیریں توڑ رہی ہے، اب لوٹوں کی جگہ صرف غسل خانے میں ہے، مسٹر ایکس دھاندلی کی پوری تیاری کر رہا ہے جسے حکم ملاہے […]

ایک جج نے کہا مجھ پرغداری کا کیس بننا چاہیے، عمران خان نے بھرے جلسے میں چیلنج کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان پر آرٹیکل 6 لگایا جائے ، اس سے انہیں موقع ملے گا کہ قوم کے سامنے سچ لے کر آئیں، وہ عدالت کے سامنے وہ باتیں […]

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار شدید غم سے نڈھال، وزیراعظم نے رابطہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان سے ٹیلی فون پررابطہ کیا۔وزیراعظم نے چوہدری نثار علی خان کے بھانجے کیپٹن نعمان کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارجبکہ اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ […]

پیٹرول کی قیمت میں پھر 50روپے فی لیٹر اضافہ ہو گا، بُری خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن کے بعد قیمتیں دوبارہ 50 روپے بڑھا دیں گے۔سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وزیر اعظم کے اعلان پر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40روپے فی لیٹر تک کمی کر دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گری ہیں، آج ہمیں قیمتوں کو کم کرنے کا موقع ملا ہے، […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے کئی روز مسلسل رم جھم کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) بارشیں برسانے والا ایک اور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے لگا ، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے 3 سے 4 روز میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے […]

پٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی، 15 جولائی کا انتظار نہیں کیا جائے گا، قوم کے لیے بڑا ریلیف

اسلام آباد (پی این آئی) اتحادی جماعتوں کی حکومت کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی، وزیراعظم عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرول سستا کرنے کی سمری […]

پیٹرولیم بحران پیدا ہونے کا خدشہ ، کئی پیٹرول پمسپس بند ہو گئے ، وجہ کیا بنی؟عوام کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

کراچی (پی این آئی ) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے اور پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ کراچی میں اور اندرون ملک دو روز سے پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی نہیں ہو سکی۔چئیرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی […]

عوام کو پیٹرول کی قیمت میں 40روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پٹرول 30 اورڈیزل 40 روپے تک سستا ہونے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل ہی کمی کا اعلان متوقع۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

اسحاق ڈار یا مفتاح اسماعیل۔۔ وزیر خزانہ کون ہو گا؟ پارٹی کی سینئر قیادت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن تاحال اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ نہ کرسکی ، پارٹی کی سینئر قیادت نے مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ برقرار رکھنے کے حق میں ووٹ دے دیا ، جس کی وجہ سے سابق وزیر […]