خوش قسمت مسافر، دو ملکوں کے درمیان صرف 13 ڈالر میں فضائی سفر کی پیشکش کر دی گئی؟

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابو ظبی فضائی کمپنی نے امارات اور مصر کے درمیان صرف 13 ڈالر کی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے کہاہے کہ وہ ابو ظبی سے مصر کے شہر اسکندریہ تک فضائی […]

آخری رکاوٹ بھی دور، وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کو ایڈہاک الاؤنس دینے کی منظوری دیدی، گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاونس ملے گا، این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی الیکشن کیلئے رینجرز تعیناتی کی منظوری بھی دیدی گئی جبکہ این ٹی […]

ہر ہفتے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم قرار، 30فیصد سرکاری ملازمین کو حاضری کی ہدایت،باقی گھر سے کام کریں

ابوظہبی (پی این آئی) امارت ابوظبی کی حکومت نے سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کووِڈ-19 کا ٹیسٹ کرانے کی پابندی لازمی قرار دے دی ہے اور دفاتر میں صرف 30 فی صد ملازمین کو حاضرہونے کی ہدایت کی ہے۔ابوظبی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ […]

وفاقی وزیر سے تعلق، چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کیلئے عمر کی شرط ختم

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کے لیے عمر کی شرط ختم کردی گئی، چیئرمین اوگرا کے عہدے کے لیے پہلیاشتہار میں کم سے کم عمر 57 سال رکھی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق عمر کی شرط یوسف خان نامی امیدوار کو چیئرمین اوگرا […]

دوست ملک کے ساحلی علاقے پے درپے 3 زلزلوں سے لرز اٹھے

استنبول ( آن لائن ) ترکی کے ساحلی علاقے پے درپے 3 زلزلوں سے لرز اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے برادر اسلامی ملک ترکی میں چند گھنٹوں کے دوران 3 مرتبہ آنے والے زلزلے نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ بتایا […]

پاکستانی کارکن ہوشیار، کویت میں پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت کتنے دینار مقرر کر دی گئی؟

کویت سٹی(این این آئی) وزارت صحت کویت نے کہا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 30 دینار مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کویت کی وزارت صحت نے کہا کہ سرکاری اور نجی اسپتالوں اور نجی طبی مراکز کے لیے کرونا وائرس کا […]

سعودی عرب جانے والے خبردار، سفری پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر کے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعوی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے آمد ورفت کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی، اب 31 مارچ کے بجائے 17 مئی 2021 […]

دبئی، کورونا کیسز میں اضافہ کیوں ہوا؟ ہیلتھ اتھارٹی کے سربراہ کو تبدیل کر دیا گیا

دبئی(این این آئی)حاکمِ دبئی نے امارت کی ہیلتھ اتھارٹی کے سربراہ کو تبدیل کردیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔حاکم دبئی شیخ محمد بن راشدآل مکتوم نے حمید القطمی کو عوادصغیرالکتبی کو […]

بڑے شہر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید 3 مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی منظوری

فیصل آباد(آن لائن )ضلعی انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی سفارشات پر کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید 3 مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق چک 191 رب کے […]

بختاور بھٹو کی شادی تقریب کا محفل میلاد النبیؐ سے آغاز

کراچی (این این آئی) شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کا آغاز محفل میلاد النبیؐ سے ہوا۔ بلاول ہائوس کراچی میں […]

تحریک انصاف اور ق لیگ میں سیاسی مفاہمت، پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر آمادہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ( ق) کو دینے پر آمادہ ہو گئی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دی جائے گی اور اس حوالے سے تحریک انصاف […]