کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ، لاک ڈاؤن میں مزید سختی لانے کی اپیل کر دی گئی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی قسم سے مریضوں میں بے تحاشا اضافے اور اموات کے بعد برطانوی سائنس دانوں نے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں مزید سختی لانے کی اپیل کر دی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں […]

نصف صدی بعد برطانیہ آزاد ہو گیا، یورپی یونین سے باضابطہ طور پر باہر ہو گیا، بگ بین کے گھڑیال پر گیارہ بجنے کے ساتھ ہی بریگزٹ مکمل ہو گیا

لندن(این این آئی)بریگزٹ کے لیے مسلسل ساڑھے چار سال جاری رہنے والی کوششوں کے بعد آخر کار برطانیہ نے یورپی یونین کے ساتھ نصف صدی پر محیط تعلق باضابطہ طور پر ختم کردیا ہے۔ برطانیہ یورپی یونین کا حصہ نہیں رہے گا۔ سال 2021 برطانیہ […]

اوور سیز پاکستانی خوش ہو جائیں، پاکستان کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کرنے کا فیصلہ، کیا سہولتیں ملیں گی؟

کراچی(این این آئی) ملک کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کئے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی اتھارٹی (سی اے اے ) نے ملک کے بڑے اور مصروف ہوائی اڈوں پر مسافروں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عالمی سفری […]

امریکی عوام کو قطرے پلانے میں مہینوں نہیں بلکہ کئی سال لگ سکتے ہیں، جو بائیڈن کو تشویش لاحق ہو گئی

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی منتخب صدر جو بائیڈن نے ملک بھر میں نوول کرونا وائرس ویکسین کی فراہمی کی توقع سے کم رفتار کے لئے موجودہ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔بائیڈن ،جنہوں نے 1 ہفتے سے تھوڑا ہی عرصہ قبل ویکسین پر اعتماد کے اظہار کے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، ماہرین صحت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم نے سامنے آگئی جس کے باعث ڈاکٹر ز تذبذب کا شکار ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں ویکسین آنے کے بعد کورونا کی نئی قسم بھی سامنے آگئی، برطانوی وزیر صحت کا کہنا […]

اہم پیش رفت ہو گئی، کویت کا غیر ملکی کارکنوں کیلئے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں شہری ہوابازی کے سرکاری ترجمان سعد العتیبی نے کہاہے کہ کویتی شہری ہوابازی کے حکام نے تین فضائی کمپنیوں مصر ایئر ، کویت ایئرویز اور الجزیرہ ایئرویز کا اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ کویت سے […]

لندن میں سکھ برادری کا احتجاج، بھارتی ہائی کمیشن کا کنٹرول اسکاٹ لینڈ یارڈ نے سنبھال لیا

لندن (این این آئی)لندن میں سکھ برادری کے احتجاج کے باعث بھارتی ہائی کمیشن کا کنٹرول اسکاٹ لینڈ یارڈ نے سنبھال لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کے باعث مظاہرین کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت پر دھاوے کے خدشے کے […]

دوست ملک سے کتنے پاکستانی ڈی پورٹ کر دیے گئے؟

اسلام آباد(این این آئی) ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 15 پاکستانی ڈی پورٹ کر دئیے گئے ،ڈی پورٹ کئے جانے والے تمام افراد کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا،ایف آئی اے نے 2 ڈی پورٹیز کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔ ائیرپورٹ […]

سب سے بڑی خبر آ گئی، دنیا کورونا وباء کے خاتمے سے متعلق خواب دیکھنا شروع کر دے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خوشخبری سنا دی

نیویارک (این این آئی) سب سے بڑی خبر آ گئی۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ تیدروس ادانوم غیبریوسس نے۔ کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیارکردہ ویکسینوں کے آزمائشی جانچ میں مثبت نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ اور کہا ہے کہ […]

ہمسایہ ملک نے چند ہفتے میں کوویڈ19-ویکیسن کی تیاری کا اشارہ دے دیا، سب سے پہلے کس کو دی جائے گی؟

نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کوویڈ19-کی ویکسین کچھ ہفتوں کے اندر ملک میں تیار ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاستوں کے ساتھ ویکسین کی قیمت پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جیسے ہی وفاقی حکومت کو بھارتی سائنسدانوں سے اجازت […]

دسمبر میں کورونا وائرس کا پھیلائو انتہائی تیزی سے ہوگا، ماہرین صحت نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر دسمبر کے آخر میں شدید ہوگی ، ہسپتالوں میں سہولیات ناپید ہونے کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ عالمی وباء کی […]