چوہدری شجاعت حسین شدید برہم، کن لوگوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کر دیا؟
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی مفادات کیخلاف بات کرنے اور لکھنے والوں کوسخت سزا دینی چاہئے،ایسے لوگوں کو قوم بھی معاف نہیں کرے گی، سیلاب زدگان کی مدد کرنے والے ممالک […]