چئیرمین نادرا نے وزیراعظم فلڈ ریلیف میں کروڑوں روپے کا چیک عطیہ کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پورا ملک متاثر ہوا ہے اور اس افتاد سے نمٹنے کے لیے ہمیں بھائی چارے اور مواخات کی ضرورت ہے، یہ بات خوش آئند ہے کہ مختلف طبقات […]