تحریک انصاف نے ن لیگ کی دو بڑی وکٹیں گرادیں، سیاسی حلقوں میں ہلچل
فیصل آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی مزید دو وکٹیں گرا دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن ایک دوسری کی ایسی حریف جماعتیں بن چکی ہیں کہ ایک دوسرے کے ارکان کو توڑنے کے لیے ہمہ وقت تیار […]