وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نگران وزیراعظم کے تقرر سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے تقرر پر وزیر اعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعظم کا تقرر اور اس کا اعلان […]

ستیانہ روڈ فیصل آباد کو لاہور ملتان موٹروے سے لنک کرنے کا اعلان

فیصل آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 14 ماہ کی حکومت پل صراط سے کم نہیں تھی، آج بھی پاکستان مشکلات، بحران کا شکار ہے، ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو پھر مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر […]

ن لیگ کی اہم ترین شخصیت وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف ایمریٹس کی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئیں۔لاہور ایئر پورٹ پر سابق ایم پی اے مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا، مریم نواز شریف ذاتی سیکیورٹی حصار میں ایئر پورٹ […]

الیکشن نئی مردم شماری یا پرانی پر ؟ فیصلہ کب ہوگا ؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر جیسی سیکرٹ دستاویز پبلک کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین پر آرٹیکل چھ لگ سکتا ہیاور ان کی گرفتاری کا امکان ہے، حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شہباز سپیڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، وزیراعظم کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی قوتیں اتحاد قائم کریں، اختلافات کو دفن کر کے ایک ہو جائیں تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی، آئیں چارٹر آف اکانومی پر بات کریں، مل بیٹھیں اور پاکستان کا کھویا […]

سائفر معاملہ، بات عمران خان کی نااہلی تک جانے کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ناہلی تک جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا عمران خان پر 100 فیصد آرٹیکل چھ لگ سکتا ہے، سائفر سیکرٹ دستاویز ہوتا ہے […]

سراج الحق نے سودی نظام قائم رکھنے والے حکمرانوں کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا

ملتان(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم سودی نظام قائم رکھنے والے حکمرانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہیں۔ملتان میں حرمت سود سیمینار سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ سیمینار سود کے خلاف […]

پی ڈی ایم سے انتخابی اتحاد ہوگا یا نہیں؟ علیم خان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے امید ظاہرکی ہے کہ الیکشن وقت پرہوں گے ،عام انتخابات میں تاخیرملک کوعدم استحکام سے دوچارکرسکتی ہے۔اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کو طول نہیں دیا جاسکتا ،نگران حکومت کے […]

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے حوالے سے ن لیگ میں رائے تقسیم ہوگئی، عطا تارڑ کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا ٹرائل حتمی مراحل میں داخل ہو رہا ہے لیکن اس میں رکاوٹیں پیدا کی جا رہی ہیں ۔نیازی نے جو تحائف لیے اس کیس کو ان […]

خواجہ آصف نے آئندہ وزیر اعظم کا نام بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد میری رائے میں آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے۔ نواز شریف کے نام پر کاٹا کبھی نہیں لگا، قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد بھی نواز شریف کے […]

ن لیگ کو عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت ملنا مشکل ہے، ن لیگی رہنما کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ ن لیگ دو تہائی اکثریت حاصل کرسکے گی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن میں عجیب معاملات ہوتے ہیں کچھ […]