موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی) موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے لے کر کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے، تاہم عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بالخصوص لاہور اور اسلام […]

سلمان خان کے بھائیوں کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے دونوں بھائی سہیل خان اور ارباز خان کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے دونوں بھائی ارباز خان، سہیل خان اور سہیل کے بیٹے نروان خان […]

موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخو پورہ تک دھند کی شدت میں کمی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے زون ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخو پورہ تک دھند کی شدت میں کمی باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے تاہم عوام سے اپیل […]

تحریک انصاف، ن لیگ یا پیپلزپارٹی؟ کونسی جماعت اوورسیز پاکستانیوں میں مقبول ترین جماعت قرار دیدی گئی؟ بڑا دعویٰ

ریاض (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) مڈل ایسٹ کے کوارڈینیٹر شیخ سعید احمد نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افیئرز کے صدر اسحاق ڈار اور جنرل سیکرٹری ایم این اے چوہدری نورالحسن تنویر کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے ان […]

نہ جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دیں گے نہ ہی راولپنڈی کی جانب مارچ ہو گا، آصف علی زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے فیصلوں کی مخالفت کر دی

لاہور (پی این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے دو فیصلوں سے منہ موڑ لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا اور راولپنڈی کی طرف مارچ کے حق میں […]

ن لیگ کیخلاف بیانات مہنگے پڑے، پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن پر پابندی لگا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کو ن لیگی قیادت کیخلاف بیان بازی سے روک دیا، ن لیگی رہنماؤں کے اعتراض پر سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ میں نوازشریف کیلئے دعاگو ہوں، میرے ہوتے کوئی بیان بازی نہیں کرسکتا، استعفوں کو […]

بی جے پی نےبھارت کے ایک اور تاریخی شہرکا نام تبدیل کر کے ہندو شخصیت سے منسوب کرنیکا اعلان کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی جنتا پارٹی(بے جے پی) نے ریاست مہاراشٹرا کے تاریخی شہر اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔مہاراشٹرا میں بی جے پی کے ریاستی صدر چندراکانت پاٹل نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اورنگ آباد کے بلدیاتی […]

ایمرٹس ائر لائن نے اپنے مسافروں کو پر کشش مراعات کی پیش کش کر دی

اسلام آباد(این این آئی)ایمریٹس دبئی کے سفر پر اپنے مائی ایمریٹس پاس کی خصوصی آفر سال 2021 میں مزید سہولیات کے ساتھ دوبارہ پیش کررہا ہے۔ اس خصوصی آفر کی بدولت ایمریٹس بورڈنگ پاس ممبرشپ کارڈ میں تبدیل ہوجاتا ہے جس میں صارفین متحدہ عرب […]

کراچی یونیورسٹی، ایم اے ریگولرکے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان

کراچی (آئی این پی)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹرسید ظفر حسین کے مطابق ایم اے ریگولر سال اول وآخر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ طلبہ اپنے امتحانی فارم6700 روپے فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں ۔ امتحانی فیس […]

پاکستان میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

کراچی(آئی این پی) کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما مارچ کے پہلے ہفتے تک رہ سکتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات مطابق کراچی میں رواں ہفتے سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے اور درجہ حرارت 6 سے8 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

رواں موسم سرما طویل ہو گا، شدید سردی کی لہر برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں موسم سرما مارچ کے پہلے ہفتے تک جا سکتا ہے۔کراچی میں رواں ہفتے سردی کی لہر برقرار رہ […]

close