ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک پیج پر آگئیں، جلد کیاسرپرائز دینے والی ہیں؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ایک پیج پر ہونے کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سلیم صافی نے اہم خبر […]

جے یو آئی ف کا مطلب جے یو آئی فوائد ہے، حافظ حسین احمد نے سخت چوٹ کر دی لانگ مارچ ضمنی انتخابات سینٹ الیکشن اور استعفوں پر پیپلز پارٹی کا مؤقف جیت گیا

اسلام آباد(آن لائن )جے یو آئی سے نکالے گئے سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کہتے ہیں جے یو آئی فضل الرحمن جے یو آئی (فوائد )ہے،نوازشریف سے فوائد حاصل کرنے کے لئے جے یو آئی (ف)کو […]

تحریک انصاف میں کس کس نے خود کو وزیراعظم نے منصب کیلئے پیش کر دیا؟ اپوزیشن رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی پی رہنما کے مطابق تحریک انصاف میں نصف درجن لوگوں نے خود کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے پیش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی جانب سے […]

پی ٹی آئی نے ڈسکہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں امیدوار کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان ، پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے پارٹی سیکرٹریت میں این اے 75 کے امیدواسجد ملہی، جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ سمیت دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

متعین حدود سے زیادہ اختیارات استعمال، پی ٹی وی بورڈ نے منیجنگ ڈائریکٹر کو دس دن کیلئے معطل کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے بورڈ نے مبینہ طور پر ’متعین حدود سے زیادہ اختیارات استعمال‘ کرنے پر منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور کو 10 روز کیلئے معطل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل ہونیوالے ایک ہنگامی اجلاس میں پی […]

دھند کی شدت میں کمی، موٹر وے ایم 2 ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے لیکر کوٹ اسلام آباد تک دھند کی شدت میں کمی آنے کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا […]

پنجاب یونیورسٹی نے ماجد علی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے ماجد علی ولد نذیر احمد کو کامرس کے مضمون میں ان کے ’پاکستانی کاروباری اداروں کیلئے ڈیجیٹل تبدیلیوں کے اشاریئے کی جانچ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگری […]

ایم سی آئی کا شہریوں میں وقار بحال کروایا جائے گا۔ پیرعادل شاہ، اجمل بلوچ، خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد چوہدری کی قیادت میں تاجروں کے وفد نے نومنتخب میئر اسلام آباد پیر سید عادل شاہ کو مبارکباد دی۔ ان کے ہمراہ محبوب […]

وزیراعظم کا اپوزیشن کیلئے سخت لہجہ لیکن وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کو کیا پیشکش کر دی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اگر قومی معاملات پر بات کرنا چاہتی ہے تو ہم تیار ہیں ، کیوں کہ ہم سیاسی عمل کے قائل ہیں ، پارلیمنٹ سب سے مقدس فورم ہے تو […]

پوری قوم کیلئے بڑی خوشخبری، توانائی بحران کا خاتمہ قریب آگیا، آئی ایم ایف نے بھی منظوری دیدی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کے مطابق پاکستان کے توانائی کے بحران کا خاتمہ قریب آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور اینکر کامران خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں دعویٰ کیا گیا ہے […]

میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جو بھی حکومت آئے اسے کم سے کم چار ہفتے بریفنگز اور پریزنٹیشنز دی جائیں۔جمعہ کو نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حکومت میں آنے کے لیے تیاری کے حوالے سے اپنے […]

close