چوہدری شجاعت حسین شدید برہم، کن لوگوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی مفادات کیخلاف بات کرنے اور لکھنے والوں کوسخت سزا دینی چاہئے،ایسے لوگوں کو قوم بھی معاف نہیں کرے گی، سیلاب زدگان کی مدد کرنے والے ممالک […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6روپے کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے باعث ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ہے اوپن […]

آئی ایم ایف سے قرضے کی منظوری کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتا امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 42 پیسے کم ہونے […]

وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس ملتوی، وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، جس کی ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب کے باعث جاری امدادی سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ […]

پاکستان کو قرضہ فراہم کیا جائیگا یا نہیں؟ آئی ایم ایف نے آخرکار حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تصدیق کی ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرام (ای ایف ایف) کی منظوری […]

پاکستان کے غدار بے نقاب، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پاکستانی عوام ملک کیخلا ف سازش پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) شوکت ترین اور پنجاب و خیبر پختون خوا کے وزرائے خزانہ کی ٹیلیفونک گفتگو پر ملک بھر میں شدید ردعمل ، ”پاکستان کے غدار بے نقاب ”سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پاکستانی عوام ملک کیخلاف ہونے والی اندرون خانہ […]

ہمارے کسی رہنما کو گرفتار کیا یا ہاتھ بھی لگا یا تو پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہے گا، عابد شیر علی نے بڑا اعلان کر دیا

فیصل آباد(آن لائن)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے رہنما وسا بق وفا قی وزیر مملکت چوہدری عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ پر ویز الٰہی نے اگر ہما رے کسی لیڈر کو گرفتار یاہا تھ بھی لگا یا تو وہ پھرپنجا ب […]

سیلاب زدگان کو موبائل کال کے حوالے سے بڑی سہولت کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو موبائل […]

مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ سابق وزیراعظم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟۔لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت […]

چاروں صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 900 سے زائد اموات، لاکھوں افراد فوری امداد کے منتظر، لاکھوں کی تعداد میں مویشی بھی پانی میں بہہ گئے

اسلام آباد /پشاور /کراچی پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف علاقے سیلاب کی زد میں آگئے، اب تک 900 سے زائد اموات ہوچکیں، لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے اور فوری امداد کے منتظر ہیں جبکہ لاکھوں کی تعداد میں مویشی بھی پانی میں بہہ گئے […]

ن لیگی رہنما اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، لوگ چند وزراء سے خوش نہیں، بجلی کے بلوں پر ریلیف ناکافی ہے، عابدشیر علی اور طلال چوہدری کا احتجاج

فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ)ن(کے مرکزی رہنما اور سابق وزرائے مملکت عابدشیر علی اور طلال چوہدری وزیراعظم شہباز شریف سے بجلی کے بلوں پر مزید ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی ہی حکومت کے وزراء پر برس پڑے اور کہا ہے کہ لوگ […]