چئیرمین نادرا نے وزیراعظم فلڈ ریلیف میں کروڑوں روپے کا چیک عطیہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پورا ملک متاثر ہوا ہے اور اس افتاد سے نمٹنے کے لیے ہمیں بھائی چارے اور مواخات کی ضرورت ہے، یہ بات خوش آئند ہے کہ مختلف طبقات […]

عمران خان وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سے ناراض، ممکنہ طور پر پنجاب کا نیا وزیر خزانہ کون ہو گا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کو خط نہ لکھنے پر چئیرمین پہ ٹی آئی عمران خان وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سے ناراض ہو گئے۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے رابطے میں صوبائی وزیرخزانہ محسن لغاری نے شوکت ترین سے دریافت کیا کہ کیا […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ابوظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے ستمبر کے مہینے کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے، جس […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی، قیمتوں میں […]

مردِ آہن سید علی گیلانی کی پہلی برسی ، ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے ‘کا نعرہ لگانے والا مجاہدِ آزادی، ناقابل فراموش خدمات

آج کشمیری اور پاکستانی قوم ملکر بابائےحریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی منارہے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کیا جارہا ہے کہ قائد کشمیر کا مشن منزل کے حصول تک جاری رہے گا۔ سید علی گیلانی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے […]

پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں کچھ کمی جبکہ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ستمبر کے پہلے 15 ایام کیلئے بیشتر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، ایل پی جی سستی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ستمبر کیلئے ایل پی جی گیس سستی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ماہ ستمبر کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اوگرا اعلامیہ کے مطابق ایل پی جی […]

وزیر اعظم نے خیبر پختونخواہ کیلئے قومی خزانے کے منہ کھول دیے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف وہاں پہنچ گئے جہاں عمران خان نہ پہنچ سکے ، خیبر پی کے سیلاب زدگان کیلئے قومی خزانے کے منہ کھول دیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے […]

میں وزیر خزانہ ہوتا تو اتنی مہنگائی نہ کرتا، اسحاق ڈار نے مفتاح اسماعیل کی ناکامیوں کی فہرست گنوا دی

لندن (پی این آئی) لندن میں مقیم پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے، اتنی مہنگائی نہ کرتے اور روپے کو مینیج کرتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

ہمیں اب پہلے سے تیاری کر کے آنا ہو گا، ہماری حکومت آتی ہے تو ایسے فیصلے کرینگے جو کسی نے نہیں کئے، عمران خان کا سیمینار سے خطاب

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ، اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہمیں حکومت ملی تو بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، دوست ممالک نے مشکل وقت میں ہماری مدد کی ، اگر بر […]

پیٹرول صرف 3روپے سستا؟ اوگرا نے سمری تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) یکم ستمبر سے پٹرول 2 روپے 98 پیسے سستا، جبکہ دیگر پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری تیار کر لی۔ سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق آئل کمپنیوں کی تجاویز موصول ہونے کے بعد اوگرا نے پٹرولیم […]