اسحاق ڈار وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے ،نواز شہباز بیٹھک میں اہم فیصلہ، مفتاح اسماعیل کا کیا ہو گا؟

لندن (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی لندن میں اہم ملاقات ہوئیجس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے ۔ذرائع کے مطابق […]

وزیراعظم کیساتھ واپس جانا ہے یا نہیں، فیصلہ کب ہو گا؟ اسحاق ڈار کا بیان آگیا

لندن(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وطن واپس جانا ہے یا نہیں، کل فیصلہ ہو گا۔وزیراعظم شہباز شریف اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی لندن میں اہم ملاقات ہوئی اور یہ ملاقات کئی گھنٹوں […]

اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور وفد میں شامل ارکان کے اخراجات کس نے برداشت کیے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کے وفد میں شامل ارکان ذاتی جیب سے خرچہ کر رہے ہیں۔ اپنے ایک […]

لندن میں نواز، شہباز اہم ملاقات میں بڑے عہدے سے متعلق فیصلہ کر لیا گیا

لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ دعویٰ کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی چھٹی یقینی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی چھٹی یقینی ہو گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی لندن میں ہوئی ملاقات میں اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ہوئی ملاقات میں اسحاق ڈار کو […]

آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران خان کا دبائو تسلیم کیا گیا تو کیا نقصان ہو گا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کھل کر اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نہ کوئی مقبولیت اور نہ ہی کوئی بیانیہ ہے ، آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو ادارے کی تباہی ہوگی۔ پاکستان مسلم […]

اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ سونپنے سے متعلق قیاس آرائیاں ختم ، ن لیگ نے پارٹی پوزیشن واضح کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے بعد انہیں وزیر خزانہ لگانے یا نہ لگانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پارٹی پوزیشن واضح کر […]

مظفر آباد، وزیراعظم شہباز شریف نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھائی ہے، راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و مرکزی نائب صدرپاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنے خطاب میں پاکستان کو درپیش تمام […]

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر دبنگ انداز میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کیا ہے، مشتاق منہاس سابق وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر پر دبنگ انداز میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش […]

اکتوبر کا مہینہ اہم قرار، شیخ رشید نے پی ڈی ایم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اکتوبر کا مہینہ بہت اہم ہے، ساری صورتحال واضح ہوجائے گی، پی ڈی ایم ناکام ہوچکی ہے، الیکشن ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، عمران خان کل سے باقاعدہ تحریک […]

اسحاق ڈار کی پاکستان میں واپسی، وزیر خزانہ بنایا جائیگایا نہیں؟ وفاقی وزیر کا اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار واپس آرہے ہیں، وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی،اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کی ذمہ داری ملی تو عوامی ریلیف کی امید نظر […]