حکومت نواز شریف کو پھنسانے چلی تھی براڈ شیٹ ان کے گلے پڑ گئی ، مریم نواز کا طنز،چچا کی پیشی پر کھل کر بول پڑیں

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو پھنسانے کے چکر میں تھی مگر براڈ شیٹ ان کے اپنے گلے میں پڑ گیا،براڈ شٹ سے پیسے مانگ کر یہ پتا چل گیا […]

پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے میں با […]

میٹرک اورانٹرکے سالانہ امتحانات گزشتہ پیٹرن پر ہی لینے کافیصلہ، ملک بھرمیں میٹرک اور انٹر کے امتحانات بالترتیب مئی اور جون میں ہوں گے

کراچی(این این آئی)رواں سال میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات گزشتہ پیٹرن پر ہی لینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کے تحت چاروں صوبوں اور آزاد جموں کشمیر کے تعلیمی بورڈز پر مشتمل آفیشل فورم آئی بی سی سی (انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز)نے رواں […]

تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کیلئے پراجیکٹس کا آغاز، پیٹرولیم ڈویژن نے آئل اور گیس کی بولی کھول دی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم ڈویژن نے 20 آئل اور گیس بلاکس کی بولی کھول دی، نئے آئل وگیس بلاکس کی کھدائی سے کم ازکم 71 ملین ڈالر سرمایہ کاری آئے گی، کھدائی والے علاقوں میں ترقیاتی پراجیکٹ اور نوکریوں کے وسیع مواقع پیدا […]

آئی ایس پی آر اور اسٹیبلشمنٹ میں فرق ہے، کون کس کو فون کر رہا ہے؟ ن لیگی اراکین اسمبلی پر دبائو ڈالنے کے الزام پر شیخ رشید کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف چاروں صوبوں کی جماعت بن کر ابھری، پی ٹی آئی کا پنجاب میں (ن) لیگ، سندھ میں پیپلزپارٹی، خیبر پختوانخواہ میں جے یو آئی سے مقابلہ […]

اسپین، کورونا سے انتقال کرنیوالے پاکستانیوں کی تدفین سے متعلق اہم اجلاس، رابطے کے لیے قونصلیٹ اور پاکستان ویلفیئر کونسل کی طرف سے 6 افراد نامزد

میڈرڈ (آن لائن) اسپین میں کورونا سے انتقال کرنیوالے پاکستانیوں کی تدفین سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا ۔قونصل جنرل عمران علی نے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں میمورا انٹرنیشنل کے ساتھ میٹنگ کی۔ اجلاس میں میمورا انٹرنیشنل کی طرف سے ڈائریکٹر کارپوریٹ ڈویلپمنٹ آف […]

شیخ رشید نے پاکستانی محنت کشوں کو خوشخبری سنا دی بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والوں کو ایف آئی اے جیلوں میں نہیں ڈالے گی

بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والوں کو ایف آئی اے جیلوں میں نہیں ڈالے گی، اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید احمد نے کہا کہ سو روز میں ایف آئی اے کو بھی ٹھیک کریںگے ، جو پیٹ کی بھوک مٹانے […]

کورونا ایس اوپیز کیخلاف ورزی پاکستان کا ترکش ائیر لائن کو جرمانہ اور وارننگ

لاہور(پی این آئی )کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد نہ کرانے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ایئرلائن نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 2مسافروں کو سینیگال سے بغیر کورونا ٹیسٹ کے استنبول […]

ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لے لیا گیا ،

کوالالمپور (آئی این پی ) پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپورایئرپورٹ پرمقامی حکام نے قبضے میں لے لیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار […]

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی اپیل پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری، مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے

راولپنڈی (پی این آئی) واپڈا کے ایک لاکھ پچاس ہزار ملازمین نے گذشتہ روز آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کی اپیل پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری، مہنگائی و بیروزگاری اور آئی ایم کی ایما پر حکومت کے […]

جنوبی کوریا کی کمپنیاں پاکستان میں کاروبار و سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں، شوکت علی مکدم کی سردار یاسر الیاس سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) جنوبی کوریامیں تعینات پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مکدم نے کہا کہ ایس ایم ایز سمیت کوریا کی بہت سی کمپنیاں پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں کیونکہ وہ کوریا سے باہر کاروبار کے […]