سوات ایکسپریس وے اور ایم 1 موٹر وے کھول دی گئی، ایم 2 مسلسل بند، تازہ ترین اعلان جاری

سوات ایکسپریس وے، کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن کر دی گئی ہے۔ موٹروے M1–پشاور سے لے کر اسلام آباد تک دھند شدید میں کمی کے باعث ہر قسم […]

پی ٹی آئی کو کن دو ممالک نے فنڈنگ کی پیشکش کی؟ اب وہ دو ممالک اپوزیشن کو فنڈنگ کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس پر اپوزیشن کے احتجاج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سب کی فنڈنگ عوام کے سامنے رکھے، مجھے دو ملکوں نے فنڈنگ کی پیش کش کی تھی جو اب […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا، کونسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میاں فاروق شاہ نے آفتاب شیرپاؤ کی قومی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی،اس موقع پر پارٹی چئیرمین آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ ہم پر امن ، آئینی اور قانونی تحریک چلا رہے […]

غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت پی ٹی آئی پر خود پابندی لگائے گی، پی ٹی آئی کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت پی ٹی آئی پر خود پابندی لگائے گی، حکومت کے ساتھ بیٹھی اتحادی جماعتیں بھی پیچھے ہٹ جائیں گی، اب پی ٹی […]

سالانہ مرمت ،اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض علاقوں میں اگلے دو دن بجلی بند رہے گی

 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض علاقوں میں اگلے دو دن بجلی بند رہے گی۔ این ٹی ڈی سی کے مطابق 18 اور 19 ،جنوری کو آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں بجلی بند رہے گی،راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت پوٹھوہار ریجن […]

سلیکٹیڈ حکومت پیپلزپارٹی پر تنقید سے اپنی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتی،عوام آٹا، چینی، گندم، ادویات، پٹرول اور بجلی بحران کے اصل ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی منتظر ہے

 اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات کا بیان اپنی حکومت کی نااہلی اور ناکامی چھپانے کی کوشش ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کے […]

ہم بہت جلد آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں اپنے امیدواروں کا اعلان کریں گے، بیرسٹر سلطان محمود کا بی ایم ٹی کنونشن سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر ایشو اب فیصلہ کن موڑ میں داخل ہونے جا رہا ہے کرونا وائرس سمیت انٹرنیشنل سطح پر […]

الیکشن کمیشن قوم کو جواب دے، فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے پاس بے گناہی کیلئے کوئی ثبوت نہیں، نوازشریف کا ویڈیو پیغام

لندن (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کے پاس بے گناہی ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں ، شفافیت کے ڈھول پیٹنے والے عمران […]

حکومت کیساتھ بیک ڈور رابطے؟ پیپلزپارٹی الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شمولیت کرے گی یا نہیں؟ بلاول زرداری نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، یہ منفی خبریں ہیں اگرکوئی حقیقت ہوتی تو عوام کے سامنے ہوتی، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج […]

گھر گھر گیس پہنچا کر دم لیں گے، صوابی ٹوپی روڈ کو دو رویہ بنانے کا اعلان

صوابی( این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی ٹوپی روڈ کو دو رویہ بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ملک اور خصوصاً خیبر پختونخوا اور خاص کر ضلع صوابی میں تاریخی ترقی آئی ہے […]

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے غیر ملکی فنڈز لینے کے الزام پر تحقیقات کرانے کی پیش کش کر دی

شیخوپورہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما و پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین ایم این اے نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کا ٹویٹ وزیر اعظم کیلئے چارج شیٹ ہے قومی طیارے کو ملائشین حکومت کی طرف سے تحویل میں […]