ملک میں صدارتی نظام آگیا تو وزیراعظم عمران خان کا کیا فائدہ ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں ہونے والی صدارتی نظام کی بحث کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ نظام کے حوالے سے بات ایک بڑی سیاسی بیٹھک میں ہوئی ، جہاں حکومت […]

عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے لیکن اگر گئے تو۔۔۔۔اعتزاز احسن بھی کھل کر بول پڑے، اپوزیشن کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سینئرقانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے جانے کا امکان کم ہے اگر گیا تو اپنی غلطی سے جائے گا ‘ فارن فنڈنگ کیس کی زد میں تمام جماعتیں آئیں […]

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کی پارٹی میں واپسی مشکل ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام سات سے آٹھ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق پارٹی رہنما چوہدری نثار کے حوالے سے کہا کہ جو شخص […]

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعدپٹرول کی فی لٹر قیمت میں52.59 روپے کا ریکارڈ اضافہ جانتے ہیں پی پی اورن لیگ دور میں قیمت کیا تھی؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں صابرشاہ کی خبر کے مطابق 17 اگست 2018 سے یا اس دن سے جب موجودہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ملک کے […]

پی ٹی آئی میدان میں آ گئی،27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی

کراچی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ووفاقی وزیر علی زیدی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی، اٹھارہویں ترمیم میں اختیارات کی باتیں کرنے والے وزیراعلی سندھ خود اختیارات چھین […]

پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کی سندھ کےبلدیاتی قانون کیخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

سکھر(آئی این پی)سکھرمیں پی ٹی آئی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ،سندھ کے عوام کے حقوق غضب نہیں کرنے دیں گے،رہنماؤں کا خطاب۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں ایم کیو […]

ن لیگ کی اب تک کی بڑی کامیابی، تحریک انصاف کی اہم ترین وکٹ گرادی

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کے بھانجے جلال خٹک نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔تخت بھائی میں پی ٹی آئی کے مضبوط ستون اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھانجے،سابق امیدوار قومی اسمبلی جلال خان خٹک نے […]

سندھ حکومت غلطی تسلیم کرے،ہٹ دھرمی چھوڑ کر مذاکرات کرے

کراچی (آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہاکہ سندھ حکومت ضد،ہٹ دھرمی چھوڑے اور دھرنا قائدین کے ساتھ مذاکرات کرے،غلطی تسلیم کی جائے،کراچی کے عوام کی خواہشات کے مطابق بلدیاتی نظام اورقانون تشکیل دیا جائے،کراچی کے عوام تنہا،لاوارث نہیں […]

وزیراعظم کا استعفیٰ۔۔فارن فنڈنگ کیس عمران خان کی حکومت کو لے ڈوبا، تہلکہ خیز ثبوت سامنے آگئے

کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیراعظم عمران خان فی الفور استعفیٰ دیں تاکہ آزاد اور شفاف تحقیقات کی جاسکیں، ان پر بیرون ملک فنڈنگ وصول کرنے، نیٹو کے کنٹریکٹر سے رقم حاصل […]

پی ٹی آئی نے کتنے اکاؤنٹ ظاہر کیے اور کتنے چھپائے ؟ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ٗ ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر ٗ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 12 بینک اکاؤنٹس ظاہر کیے اور 53 پارٹی […]

کالا بلدیاتی قانون، سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری

کراچی(آئی این پی)جماعت اسلامی کا پیپلزپارٹی کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا،دھرنے میں شہر بھر سے ڈاکٹرز وکلاء،اساتذہ،تاجر تنظیموں اور ان کے رہنماؤں سمیت مختلف طبقہ فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی اور زبردست […]