شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)متروکہ وقف املاک بورڈ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی […]

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن، تعمیر اور ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگا، سی پی ڈی آر کی کانفرنس سے مقررین کا خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) شہریوں کو اقتدار میں شریک کرنے اور معاشرے میں پائی جانے والی مایوسی کو دور کرنے میں بلدیاتی الیکشن اہم کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار سنٹر فار پیس، ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز (سی پی ڈی آر ) کے زیر […]

ضمنی الیکشن، پی پی 209 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 52 میں جھگڑا، ن لیگ نے پی ٹی آئی پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

خانیوال (پی این آئی) ضمنی انتخابات میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے سپورٹرزکے درمیان مختلف مقامات پر تلخ کلامی اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ کی خلاف ورزیاں کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خانیوال میں پی پی 209 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 52 […]

حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت ؐ کا حلف لازمی قرار دیدیا

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا۔ صوبائی حکومت نے مذکورہ فیصلے کا اعلان اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ایک مختصر ویڈیو کلپ میں کیا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر […]

قومی اسمبلی 8، پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی الیکشن کامیدان آج لگے گا، عمران خان 7 نشستوں پر کامیابی کا سرپرائز دیں گے؟

اسلام آباد/ لاہور/پشاور (آئی این پی)قومی اسمبلی کی 8اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پرضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج 16اکتوبر اتوارکے روز ہو گی ،پنجاب میں 3 قومی ، 3 صوبائی ،خیبرپختونخوا میں 3 اورکراچی میں 2 قومی اسمبلی کے نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں […]

ضمنی الیکشن ، وہ حلقہ جہاں عمران خان کا جیتنا مشکل دکھائی دینے لگا، مضبوط امیدوار کون ہے؟

مردان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میںآج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں، ان حلقوں میں مردان قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 22 بھی شامل ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف […]

آزاد صحافت،خوشحال صحافی ہمارا عزم ہے جسے پورا کرنے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیر کا ریاستی اخبار کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہماری حکومت کا ایسا کارنامہ ہے جس کی کوئی نظیر نہیں ملتی،وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کو یہ کریڈٹ جاتا […]

سینئر قانون دان اعتزاز احسن کیخلاف ایک اور بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی جانب سے سینئر قانون دان اعتزاز احسن کے بیانات پر ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اعوان کی طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ […]

وزیر دفاع خواجہ آصف بھی پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن پر برس پڑے

سیالکوٹ (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کے فیصلے پر مسلم لیگ( ن) کے رہنما خواجہ آصف نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی نے مسلسل پارٹی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر […]

اعتزاز احسن ذوالفقار علی بھٹو کو چھوڑنے والا پہلا بندہ تھا، خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی)کے رہنما اعتزاز احسن کا نام لیے بغیر ان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ میرے استاد رہے ہیں اور قانون دان ہیں، […]

سوچ رہا ہوں اپنے خلاف کوئی بڑافیصلہ کرلوں، شیخ رشید شدید ڈپریشن کا شکار

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے حلقوں کے بہت برے حالات ہیں، دو تین دن سے سوچ رہا ہوں کہ کوئی بڑا فیصلہ کر لوں، سوچ رہا ہوں اپنے خلاف کوئی فیصلہ کرلوں، حالات […]