اداروں نے پاکستان کی گندی سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں نے پاکستان کی گندی سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے، آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہوگی، اہم تعیناتی آصف زرداری اور نوازشریف کے کہنے پر […]

ن لیگ کی پنجاب حکومت گرانے کی خواہش پوری نہ ہو سکی، چوہدری پرویز الٰہی نے اپنی حکومت کو محفوظ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پی ڈی ایم کا ان ہاؤس تبدیلی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،ضمنی انتخابات کے نتائج نے پنجاب میں پرویز الٰہی کی حکومت کو محفوظ کر دیا، پی ڈی ایم سے بیک ڈور رابطے رکھنے والے تحریک انصاف کے […]

فیصلے ہماری مرضی سے بھی نہیں ہوں گے، آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے وزیردفاع کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیصلے ہماری مرضی سے بھی نہیں ہوں گے. آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے۔آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے پانچ نام آئیں گے جن میں سے وزیراعظم شہباز شریف انتخاب کریں […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل آئندہ کتنے روز میں شروع ہو گا؟ وزیر دفاع نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل اگلے پانچ سات روز میں شروع ہو گا ، یہاں کوئی غیر سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوتیں، صرف سیاسی ملاقاتیں ہوتی ہیں، یہاں کوئی بھی ادارہ […]

ملتان میں شکست کے بعد عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو کیا کہا؟ وائش چئیرمین پی ٹی آئی نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کو ملتان شکست پر مجھ سے کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں،یہ چند دن کا پروپیگنڈا ہے ہوتا رہے میں اپنا کام کرتا رہوں گا، […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات میں حکومت کیلئے میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کارکنوں سے خطاب

ہٹیاں بالا، جہلم ویلی (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ 2021 کے انتخابات میں آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کو ایک منظم سازش کے ذریعے ہرا […]

پنجاب کے 170 ارب روپے؟ شہباز شریف پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں؟ مونس الٰہی کی شدید تنقید

لاہور ( آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے سوال کیا ہے کہ وہ پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چوہدری مونس الٰہی نے وفاق […]

عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت کی اتحادی جماعتوں نے مشترکہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ حکومتی اتحادی […]

عمران خان نے اسمبلی رکنیت کا حلف نہ اٹھا یا تو کیا ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے غور شروع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمنی انتخابات میں 6 نشستوں پر کامیابی کے بعد الیکشن کمیشن نے غور شروع کر دیا ہے۔عمران خان کے اسمبلی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کی صورت میں حالات پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے […]

لال حویلی کا مسئلہ حل ہوتے ہی شیخ رشید نئی مشکل میں گرفتار

لاہور(پی این آئی) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا ایف آئی اے سےبلاوا آگیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو طلب کرلیا ہے۔ اور انہیں طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔نوٹس میں سابق وزیر داخلہ شیخ […]

مہنگائی ،بجلی بلوں کی وجہ سے ہارے عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی

لاہور (پی این آئی) این اے 108فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی۔انہوں نے شکست کو عوام کا فیصلہ قرار دے دیا اور کہا کہ ہار کا سبب مہنگائی اور بجلی کے بلوں سمیت مختلف ایشوز تھے۔عابد […]