مظفر گڑھ سے لغاری برادری کے سابق ایم پی اے ن لیگ میں شامل

لاہور(آئی این پی ) مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے سردار چنوں خان لغاری مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف سے ضلع مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے سردار چنوں خان لغاری […]

مجھے نظر لگ گئی، شیخ رشید نے اعتراف کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی۔۔۔۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا چلے کے دوران میرے خلاف ایسے […]

مسلم لیگ (ن)اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی، بڑی پیشرفت

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کسی جماعت میں ضم نہیں ہورہی ہے تاہم ن لیگ کے […]

اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، نواز شریف دورہ بلوچستان میں پارٹی […]

جسے لوگ منتخب کریں گے وہ حکومت بنائیں گے، بڑی پیشنگوئی سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئررہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ لوگ جانتے ہیں سلیکشن کمیٹی کے سامنے کون سی وی پیش کرتا رہا ہے، کسی سیاسی جماعت اور لیڈر کے ہاتھ پائوں نہیں بندھے ہونے چاہئیں۔ نجی ٹی […]

چیئرمین پی ٹی آئی نےکیا سمجھا کہ وہ کیسے حکومت کر سکتے ہیں؟ سینئر لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد (آ ئی این پی ِ)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ترقی اور مفاہمت کی بات کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ […]

ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے میں اپنا امیدوار کھڑا کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے سے اپنا امیدوار ضرور کھڑا کرے گی۔ انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے رہنماؤں کو جیلوں میں […]

مصنوعی تجربات کرنا بند، عوام کافیصلہ قبول کیا جائے، سینئر سیاسی رہنما کا مشورہ

حیدرآباد (آئی این پی )پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جس طرم خان کو سندھ میں ہم سے مقابلہ کرنا ہے، وہ شوق سے آجائے۔ جنہیں اپنے گائوں میں شناختی کارڈ دکھانا پڑتا ہے وہ بھی ہم سے مقابلہ کرنے […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد؟ سینئر رہنما نے حتمی بات بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کبھی انتخابی اتحاد نہیں ہوا اور نہ ہوگا، ہم نہیں چاہتے پیپلز پارٹی کے ساتھ تصادم کی فضا ہو۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

شاہد خاقان عباسی کا الیکشن لڑنے سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی اپنے آبائی علاقے کے لیگی وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔ وفد کے اصرار کے باوجود شاہد خاقان ن لیگ سے ٹکٹ نہ لینے کے موقف پر قائم ہیں۔شاہد خاقان نے وفد سے پارٹی […]

اسحاق ڈار نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔۔۔سینیٹ اجلاس میںخطاب کے دوران اسحاق ڈار کا کہنا تھا ہم ماضی میں دہشتگردوں کے خلاف معنی خیز […]