تحریک انصاف کے منحرف اراکین کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ گیا، ن لیگ ہاتھ کر گئی
لاہور(پی این آئی) 2022 میں منحرف ہونے والے پی ٹی آئی کے چند سابق ایم این ایز کو پاکستان مسلم لیگ ن میں ٹکٹ کے حصول کے سلسلے میں مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اے آر وائی نیوز سے منسلک سینیئر صحافی نعیم اشرف […]