شیخ رشید کا 9 مئی واقعات سے متعلق پھر بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات سے میرا کوئی تعلق نہیں۔8 مئی سے 16 مئی تک یہاں نہیں تھا، زندہ رہا تو الیکشن ضرور لڑوں گا۔ انسدادِ دہشتِ گردی کی عدالت کے باہرصحافیوں سےگفتگو […]

ن لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں پر علیم خان کا ردِعمل آگیا

کراچی (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کے ساتھ کوئی لینے دینے کی بات نہیں ہوئی۔ ایک انٹرویو میں علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین بیمار تھے تو شہباز شریف ان سے ملاقات کے لیے […]

بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ دو بڑی سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی شروع ہوگئی

کوئٹہ ،اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں نئی رسہ کشی شروع ہو گئی، وزرات اعلیٰ کے عہدےپر کس کی نظریں ہیں اور آئندہ حکومت بنانےکا معاہدہ کس جماعت نے کر لیا ہے ؟ اس حوالے سے باخبر سیاسی ذرائع […]

تحریک انصاف الیکشن میں موجود ہوئی تو کس کے زیر اثر ہوگی؟ حفیظ اللہ نیازی کا تجزیہ

لاہور ( پی این آئی )فروری مارچ میں بھی الیکشن نہیں ہو سکیں گے،بصورت الیکشن ، اگر تحریک انصاف الیکشن میں موجود ہوئی تو پھر وہ عمران خان کے زیر اثر نہیں ہو گی، یہ بات بھی طے سمجھیں، اگلے وزیراعظم نواز شریف ہونگے۔ سینئر […]

طلال چوہدری نے آئندہ الیکشن کیلئے پارٹی سے ٹکٹ نہ مانگنے کا کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے مجھے ٹکٹ مانگنے کی ضرورت ہی نہیں۔ طلال چوہدری نے کہا کہ جڑانوالہ سے قومی اسمبلی کی نشست کا امیدوار ہوں،نواز شریف اپنے […]

تاحیات نا اہلی کا قانون ختم ہو چکا، ن لیگی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑکا کہنا ہے کہ میرے مطابق تاحیات نااہلی کا قانون ختم ہو چکا ۔اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ سپریم کورٹ کا ذوالفقار بھٹو کا مقدمہ سننا اچھا اقدام ہے،یہ کام بہت پہلے ہو جانا چاہئے […]

مسلم لیگ (ن ) کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حسین الٰہی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کے بھتیجے اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے سابق ایم این ایے چوہدری حسین الہیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے۔ انہوں […]

سابق ارکان اسمبلی سمیت سرکردہ سیاسی رہنمان لیگ کا حصہ بن گئے۔۔۔ کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے، سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں سابق ارکان اسمبلی اور سیاسی شخصیات نے […]

نیب کی استدعا مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس اور نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس عامرفاروق […]

مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر معاملات طے پا گئے

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری سالک حسین نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) اور پاکستان مسلم لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر معاملات پہلے سے طے شدہ ہیں،اس سے […]

انتخابی اتحاد، ق لیگ نے ن لیگ سے کتنی نشستیں مانگ لیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف سے ملاقات میں آئندہ انتخابات میں ق لیگ کے لیے 10 سے زائد قومی جبکہ 22 صوبائی اسمبلی کی نشتیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے نواز شریف کی تقریباً 15 […]