کیا اسپیکرآرٹیکل5 کاحوالہ بھی دے تو تحریک عدم اعتماد مسترد نہیں کرسکتا؟ سپریم کورٹ نے اہم سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ میں ملک کی موجودہ آئینی و سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیا کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بینچ […]

ایم کیو ایم نے کس شرط پروزیر اعظم کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ سازش ثابت ہوئی تو آ پ کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ […]

میرے خیال میں ڈپٹی اسپیکر کو ایسی رولنگ دینے کا اختیار نہیں تھا، جسٹس منیب اختر

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت کے دوران پی پی کے وکیل سے کہا ہے کہ لارجر بنچ میں کسی پر عدم اعتماد ہے تو بتا دیں ہم اٹھ جاتے ہیں؟۔چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

اسپیکر کا اقدام آئین و قانون کی سراسر خلاف ورزی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آج تک پاکستانی آئین کی اس طرح دھجیاں نہیں اڑائی گئیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسپیکر کا اقدام آئین و قانون کی سراسر […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہونے کے معاملے پر آج ہونے والی سماعت کا حکم نامہ جاری کیا ہے اور حکم دیا کہ پنجاب میں نئے وزیر اعلیٰ کے تقرر کا عمل آئینی اور پر امن طریقے سے کیا […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف 43 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مجموعی طور پر صوبے کی 131 تحصیل کونسلوں کی نشستوں کیلئے پولنگ ہوئی۔کے پی بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں 65 تحصیل کونسلز میں سے59 کے نتائج مکمل ہوگئے ہیں۔وانا، داسو، بٹیرہ کولائی، پالس، لوئر کرم […]

کیا صدر ایمرجنسی لگا سکتے ہیں؟ سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) ایم کیوایم کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے صدر مملکت کی جانب سے ایمر جنسی لگانے کے سوال پر کمنٹ کرنے سے گریز کیا اور کہاکہ یہ درست نہیں کہ ایم کیو ایم منتخب حکومتوں کو گرانے […]

مونس الٰہی کی ترین گروپ سے حمایت مانگنے پر ترین گروپ نے کیاجواب دیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے وزارت اعلیٰ کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے ترین گروپ سے اہم ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مونس الہٰی نے ترین گروپ سے ملاقات کی ہے جس میں ترین گروپ کے 15ارکان […]

عمران خان آپ ایک وقت میں قومی کھلاڑی تھے، عوام کو اسپورٹس مین اسپرٹ کا پیغام بھیجیں، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو میرا واضح پیغام ہے کہ اب ان کے لئے کوئی محفوظ راستہ نہیں ہے۔ ان کے لئے نہ کوئی این آر او ہے، نہ ایمنسٹی اور نہ کوئی […]

وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ،حکومتی ارکان کی تعداد کتنی رہ گئی ، جانئے

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کی اپوزیشن میں شمولیت کے بعد وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی میں اب حکومتی ارکان کی تعداد 142 رہ گئی ہے، ان میں پی ٹی […]

عدم اعتماد پر ووٹنگ کا معاملہ، سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آ باد (پی این آئی ) عمران خان کی جانب سے جلسے میں لہرائے گئے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست سید طارق بدر نامی شہری نے دائر کی۔ درخواست میں وزیراعظم […]