الیکشن میں کب جارہے ہیں؟ وزیراعظم شہبازشریف نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پارلیمان کی مدت ڈیڑھ سال ہے لیکن ن لیگ کی سوچ ہے کہ اصلاحات کریں اور الیکشن میں جائیں، آئین شکنوں کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیا جائے گا۔صحافیوں […]

کم از کم 15نشستوں پر انتخابی الائنس ہو تو پھر وزارتیں لی جائیں، سینئر پی پی رہنما کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر، اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کے عہدے میں دلچسپی کا اظہار کردیا جبکہ ن لیگ کی جانب سے پی پی کو وزارتیں لینے پر آمادہ کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کی تشکیل […]

آپ ہماری وجہ سے وزیراعظم بنے ہیں، ہمیں نظرانداز نہ کریں

کراچی (پی این آئی) شہباز شریف کے وزیر اعظم بنتے ہی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے پہلا شکوہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما اورسابق میئر کراچی وسیم اختر نے شکوہ کیا ہے کہ ہم نے اپوزیشن کا […]

نئے وزیراعظم کی حلف برداری کیلئے ایوانِ صدر میں انتظامات مکمل، ممکنہ وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں کن لوگوں کو شامل کیا جائیگا؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، نئے وزیر اعظم […]

بلاول بھٹو نئے وزیر خارجہ ہوں گے؟ خود ہی واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے وزیر خارجہ بنائے جانے کی تصدیق کرنے سے انکار کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری جماعت کی حالیہ جدوجہد کے مقاصد میں عدم اعتماد کو کامیاب […]

شہباز شریف کے مقابلے میں پی ٹی آئی نے عمران خان کی جگہ کسے وزیر اعظم کا امیدوار کھڑا کردیا؟ایک اور سرپرائز

اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف نے شاہ محمود اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف […]

عمران خان انگلی کٹا شہید بننے کی کوشش کر رہے ہیں، بڑے مخالف رہنما نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم تین سال سے حکومت میں ہیں کسی پاکستانی کو چین سے بیٹھنے نہیں دیا ،جب یہ قائد حزب اختلاف بنیں تو اپنا موقف اور پروگرام عوام کے سامنے رکھیں۔ جمعہ کووزیراعظم […]

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دیدی گئی، 5 ججوں کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دیدی گئی۔۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ […]

عدم اعتماد مسترد از خود نوٹس کیس، آپ واحد ہیں جن کے چہرے پر مسکراہٹ تھی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال بھی بلاول کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران بلاول بھٹو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا شکریہ آپ نے ٹو دی پوائنٹ بات کی ، آپ واحد ہیں جن کے چہرے پر مسکراہٹ […]

’’ایک قرارداد جو بظاہر کامیاب ہو رہی تھی، اسے روک کر اسمبلی توڑ دی گئی، یہ اجازت دے دی تو کیا ہٹلر کے نازی جرمنی جیسا ہو گا؟‘‘

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ میں سپیکر رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ بظاہر عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے جا رہی تھی ، جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آگئی […]

نگران حکومت کا قیام اس کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، کوشش ہے کل فیصلہ سنا دیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس میں تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اجلاسوں کی کارروائی کے نوٹس طلب کرلیے۔منگل کوچیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی […]