کورونا کا خطرہ کب تک برقرار رہے گا؟ وزیراعظم عمران خان نےواضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ویکسین بننے تک کورونا کا خطرہ برقرار رہے گا، کوئی ملک یہ نہیں کہہ سکتا کہ کورونا 6 ماہ یا سال کب تک چلے، دوسرے ممالک کے ساتھ تجربات شیئر کرکے چلیں گے، اب […]

کورونا وائرس۔۔ پہلا یورپی ملک جس نے لاک ڈائون میں نرمی کے بعدمساجد سمیت تمام عباتگاہیں کھول دیں

برلن (پی این آئی) لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد جرمنی نے تمام عبادت گاہیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ جرمنی میں عبادت گاہیں کھولنے کی مشروط اجازت دی گئ، ایک وقت میں محدود لوگوں کو ہی عبادت کے لیے آنے کی اجازت ہوگی، […]

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کوبیٹی اوربیٹے سمیت کورونا وائرس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر بھی کورونا وائرس کاشکار ہوگئے۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔انہوں نے پوری قوم […]

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کا پیسا صرف کہاں خرچ کیا جائیگا ؟ وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم ریلیف فنڈ کا پیسا صرف مستحق بیروزگاروں کو دیں گے، میں نے فیصلہ کیا تھا کہ کورونا ریلیف فنڈ کا پیسا ان لوگوں کو دیں گے، جو صرف کورونا کی وجہ سے بیروزگار […]

پوری دنیا کیلئے خوشخبری آگئی ، کورونا ویکسین کی تیاری میں اب تک کی سب سے بڑی پیشرفت ہو گئی

لندن (پی این آئی) آکسفورڈ یونیورسٹی نے کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کردی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے برطانیہ دوا ساز کمپنی ایسٹرازینیکا کے ساتھ شراکت داری کر لی ہے اور کورونا کی ویکسین کو وسیع پیمانے پر تیار کر لیا گیا ہے۔ شراکت […]

پاکستان میں ڈالر مزید کتنا سستا ہو گیا؟ پاکستانیوں کیلئے شاندارخبر آگئی

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور اس کے اثرات معیشتوں پر بھی گہر ے ہیں تاہم اب پاکستانیوں کیلئے ایک اچھی خبرا ٓئی ہے کہ ڈالر سستا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق […]

کورونا وائرس، ہرہفتے کتنے ہزار پاکستانی وطن واپس آئیں گے؟ہزاروں پاکستانیوں کی نوکریاں چلی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری (زلفی بخاری) کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے فضائی آپریشن معطل ہونے کے بعد بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کی کوششیں تیز ہو رہی ہیں اور […]

پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں میں مسافروں پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں میں دو مسافروں کے اکھٹے بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کیلئے […]

کراچی صدر کے علاقے میں موبائل کا کاروبار گرم ہو گیا، رونقیں بحال کرنے کی کوشش

کراچی(پی این آئی)کراچی صدر کے علاقے میں موبائل کا کاروبار گرم ہو گیا، رونقیں بحال کرنے کی کوشش،کراچی کے علاقے صدر میں تقریباً ایک ماہ سے زائد عرصے کے بعد موبائل مارکیٹ کی زیادہ تر دکانیں کھول دی گئیں۔خیال رہے کہ سندھ میں کورونا کے […]

اطمینان رکھیں، کورونا کے معاملے پر حالات قابو سے باہر بالکل نہیں ہوئے، اسد عمر نے قوم کو تسلی دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)اطمینان رکھیں، کورونا کے معاملے پر حالات قابو سے باہر بالکل نہیں ہوئے، اسد عمر نے قوم کو تسلی دے دی،اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے کہ پہلے لگتا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ […]

خیبر پختون خوا، کورونا سے جنگ میں شہید فرنٹ لائن اہلکاروں کے لواحقین کے لئے 70 لاکھ کا پیکج

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا، کورونا سے جنگ میں شہید فرنٹ لائن اہلکاروں کے لواحقین کے لئے 70 لاکھ کا پیکج،خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے شہید ہونے والے فرنٹ لائن ملازمین کو 70 لاکھ روپے […]