پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد ملک ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں تھا، زبیر عمر کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) زبیر عمر کے مطابق پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد مئی 2022 تک ملک ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ نہیں تھا۔ مئی 2022 میں حکومت چھوڑنے کا پلان بن چُکا تھا اور اُس وقت default کا دور دور تک امکان نہیں […]

ن لیگ کا حصہ ہوں یا نہیں؟ محمد زبیر کا تہلکہ خیز بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے میں ن لیگ میں ہوں جس طرح شاہد خاقان عباسی ہیں ویسے ہی ہوں۔ محمد زبیر کا کہنا تھاکہ 2013 سے 2018تک پارٹی کو بہت سپورٹ کیا، الیکشن […]

عمران خان سمیت اہم رہنما الیکشن سے باہر، عام انتخابات انعقاد سے پہلے ہی متنازعہ قرار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اس اقدام سے پاکستان مسلم لیگ نون اور اس کی ہم نوا جماعتوں کو ‘واک اوور‘ مل گیا ہے اور پاکستان کے عام انتخابات اپنے انعقاد سے پہلے ہی متنازعہ ہو […]

بھارت کشمیر کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے ہڑپ کرنا چاہتا ہے، ہمیں عقلی ،فکری اور شعوری طور پر اس یلغار کو روکنا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کیٹی وی پروگرام میں گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے ہڑپ کرنا چاہتا ہے ہمیں عقلی ،فکری اور شعوری طور پر اس یلغار کو روکنا ہے۔ ۔مودی حکومت نے آرٹیکل 370 کو […]

ایک اور سینئر ن لیگی رہنما کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں این اے 121 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ لیگی رہنما شیخ روحیل نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں […]

عمران خان کو الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا، مشکلات میں اضافہ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے میانوالی اور لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغزات نامزدگی مسترد ہوچکے […]

اعظم سواتی اور ذلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی مسترد، مریم کے تمام حلقوں سے منظور

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما اعظم خان سواتی اور ذلفی بخاری کے قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ذلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کی نشست این اے 50 اٹک سے مسترد ہوئے۔ […]

ن لیگ نے نگران حکومت کے اقدامات سے لاتعلقی ظاہر کر دی

لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما رفیق رجوانہ نے کہا کہ ن لیگ نگرا ن حکومت کے اقدامات کی جوابدہ نہیں، ہمیں اختلاف کی سیاست سے نکلنا ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رفیق رجوانہ نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں […]

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے عمران خان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین آج بھی ڈٹے ہوئے ہیں ، آخری بال تک لڑیں گے۔       الیکشن کمیشن سے کوئی بھی مطمئن نہیں، نگراں سیٹ اپ تو ساری اقدار بھلا […]

بلاول بھٹو کے پاس پاکستان کو آگے بڑھانے کا کوئی منشور نہیں، سینئر ن لیگی رہنما کا تبصرہ

مٹیاری (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے صدر بشیر میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی تقریر مایوس کن تھی، پیپلز پارٹی کو رخصت کرنے کا دن 8 فروری ہے ۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو میں بشیر میمن نے بلاول بھٹو زرداری […]

انا اللہ وانا الیہ راجعون، ن لیگی رہنما کا اچانک انتقال ہوگیا

کوہاٹ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انتقال کر گئےمسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی جاوید براہیم پراچہ انتقال کر گئے۔ ان کی عمر […]