یوم شہادت حضرت علی ، 21 رمضان کے جلوس کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ علمائے کرام کورونا وبا کی تیسری لہر سے بچاو اور ایس اور پیز پر موثر عملدرآمد کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ایک اجلاس […]

صدرجو بائیڈن نے بھی امریکی عوام سے لاکھوں نوکریوں کا وعدہ کر لیا

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے، افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہے، ہمیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد بحال کرنا ہے، چین کے ساتھ تصادم […]

صدر عارف علوی پر استعفے کے لیے دباؤبڑھ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کے سابق چیئرمین میاں رضا ربانی نے جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کیس کے فیصلے پر صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ منگل کو اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ جسٹس […]

وفاقی کابینہ نےشہباز گل کےلیے کلاشنکوف سمیت تین اسلحہ لائسنسوں کی کیوں منظوری دے دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین اسپوتنک کے دو انجیکشن کی ریٹیل قیمت 8 ہزار449 روپے مقرر کرنے ، کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کی تعیناتی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز […]

موت گھر گھر کی کہانی، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا کی وبا نے ایسے مہلک وار کرنا شروع کردیئے ہیں کہ کل تلک جن کا تصور بھی محال تھا۔ہلاکتیں اب ہر گلی محلے کی کہانی ہے۔ احتیاط کا دامن نہ تھما تو جلدہی کورونا سے ہونے والی اموات گھر گھر کی کہانی ہوگی۔ حقیقت […]

کاروباری پابندیاں مسترد، تاجر برادری نے این سی او سی کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے اپنی شرائط بتا دیں

راولپنڈی (آن لائن ) تاجر برادری نے این سی او سی کی جانب سے مطالبات یکسر مسترد کر نے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کاروباری افراد کو فاقوں سے بچانے کے لیے سحری تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے ۔ انجمن […]

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر17 مئی تک پابندی عائد کردی، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں 2 دن ہفتہ اوراتوار مکمل بند ہوگی، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ صوبوں کی تجویز پر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے […]

خدا ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے فواد چوہدری نے بھارتیوں کے لیے دعا کر دی

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں ہماری دعائیں بھارتی شہریوں کے ساتھ ہیں۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خدا ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے […]

امیر شہر نے سچ کر دیا کہا اپنا؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے پریشان وزیراعظم عمران خان نے 4مارچ 2020کو وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش کو اچانک عہدے سے ہٹادیا۔وزیراعظم آفس کورونا وائرس کی پہلی لہر سے نمٹنے کیلئے وزارت قومی صحت میں بہترین سیکرٹری تعینات کرنے کا خواہش مند تھا۔ […]

الیکشن کمیشن سے این اے 249 کا ضمنی الیکشن کمیشن ملتوی کرنے کی درخواست کر دی گئی

کراچی(آئی این پی ) حکومت سندھ نے الیکشن کمیشن سے این اے 249 کا ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اس وقت […]

دفاتر بند، تین دن کیلئے چھٹیاں دیدی گئیں

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دفاتر بدھ 21 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی سی بی کے پانچ ملازمین کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس […]