حکومتی پابندیوں کے باوجود شادی ہالزمالکان نے ہالز کھولنے کا اعلان کر دیا، تقریبات کی بکنگ شروع

کراچی (پی این آئی) کراچی کے شادی ہال مالکان نے 15 رمضان سے شہر بھر میں ہالز کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ریسٹورنٹ کھلے ہیں تو شادی ہال کھولنے میں کیا مشکل ہے۔کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کی قائم مقام سفیر کی ملاقات، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاءکی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ سے امریکاکی قائم مقام سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال سمیت افغان امن عمل میں حالیہ پیشرفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق گذشتہ روز آرمی چیف […]

کمرشل فلائیٹ کی دنیا کی طویل ترین پرواز مسافروں کی تعداد عملے کی تعداد سے کم کیوں ہو گئی؟

سنگاپور (پی این آئی) دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز 17 گھنٹے اور 31 منٹ کا سفرطے کرنے کے لیے سنگاپور سے نیویارک کے لیے روانہ ہوئی تو اس میں سوار 11 مسافروں کی خدمت کے لیے عملے کے 13 ارکان موجود تھے۔شہری ہوابازی کے […]

باپ پارٹی کو پیپلز پارٹی کا باپ قرار دیکر گالی دی گئی ہے، جے یو آئی کے ناراض لیڈر نے جلتی پر تیل ڈال دیا

کوئٹہ(آئی این پی)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتازپارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا یہ کہنا کہ ان کو توقع نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی والے باپ کو اپنا باپ بنائیں گے اس سے بڑی گالی پیپلزپارٹی کو نہیں […]

حکومت نے ویزہ فیس ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے، سیاحتی اور میڈیکل ویزے کو بھی آسان کیٹگری شامل اورفیس میں کمی کی جارہی ہے، ڈپلومیٹ اور […]

نواز شریف نے پی ڈی ایم شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر پیپلزپارٹی کیساتھ چلنے سے انکار کر دیا

لندن(آئی این پی )مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر پیپلزپارٹی کیساتھ چلنے سے انکار کر دیا اور کہا ہے کہ شوکاز نوٹس کا جواب آئے گا […]

سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، سعودی ائیرلائن نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں کر دیں

ریاض(پی این آئی) سعودی ائیرلائن نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحالی کی تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کئی ماہ سے پھنسے محنت کش پاکستانیوں کیلئے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ سعودی عرب واپس جا کر اپنی نوکریوں کا دوبارہ سے آغاز […]

رمضان المبارک کے دوران افطاری کیلئے کھانا تقسیم کیا جائے گا، صوبائی حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اپنی اولاد کی زندگیاں بہتر بنانے کیلئے تمام تر وسائل جھونک دئیے، حکومت اشرافیہ کی بجائے پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے سرگرم عمل […]

جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رکھنے کا حکم، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھرمیں ہفتے میں 2 روز کاروبار مکمل معطل رہے […]

پی ڈی ایم کے حالات بھی بہت خراب ہیں، نواز شریف اور مریم کے ترجمان مایوس ہو گئے

کراچی (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے حالات بھی بہت خراب ہیں، پی ٹی آئی حکومت گرانامشکل نہیں، پہلے عدم اعتماد کی تحریک سینیٹ میں لائیں۔جمعرات کو نجی ٹی […]

جمعہ کےدن چھٹی ہو گی

لاہور(پی این آئی)تمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن چھٹی ہو گی،صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کےنام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ این سی او سی کےاحکامات کےمطابق پنجاب کےتمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن بندرہیں گے،صوبہ بھر میں عوام کو کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے مطلع […]