پنجاب حکومت کی مشکلات بڑھ گئیں، اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے دو آپشنز اکٹھے استعمال کرنے کا امکان

لاہور( این این آئی)اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے دو آپشنز اکٹھے استعمال کرنے کا امکان ہے ، ممکنہ طور پر جمعرات کو گورنر پنجاب وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے جبکہ اس کے کچھ دیر […]

ادارے اپنے عوام سے دور نہیں رہ سکتے، شیخ رشید نے نیا راگ گاناشروع کر دیا

راولپنڈی(آئی ا ین پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے […]

ن لیگ نے پرویز الہیٰ کیخلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کر دی، کتنے دستخط ہو گئے؟

لاہور ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی،تمام اراکین اسمبلی کو مرحلہ وار پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کرکے درخواست پر دستخط کروانا شروع کردئیے گئے جبکہ تحریک انصاف […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا دعویٰ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے بہت سارے لوگ ہمارے رابطے میں ہیں

لاہور ( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جمہوری جدوجہد میں اتحادیوں کے ساتھ شانہ بشانہ چلنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بحالی جمہوریت ، اداروں کی مضبوطی ،قوم کو چیلنجز سے نکالنے کے لئے […]

آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، تین روز گزرنے کے باوجود انتخابی نتائج کا مکمل اعلان نہ ہو سکا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں 31 سال کےبعدبلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے تین روز گزرنے کے باوجود انتخابی نتائج کا مکمل اعلان نہ ہو سکا آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی ۔مظفرآباد ڈویژن میں 27 نومبر […]

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کا راجہ محمد فاروق حیدر خان بلدیاتی الیکشن کے بعد کارکنوں کا شکریہ

مظفرآباد(آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان بلدیاتی الیکشن کے بعد کارکنوں کا شکریہ ادا کرنے اپنے ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا پہنچ گے کنیناں سے کنٹرول لائن چکوٹھی تک اظہار تشکر ریلی کی قیادت کی ۔ ضلع جہلم ویلی […]

وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف 2مقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف دومقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دے دی، مسلم لیگ ن کے دیگر متعدد رہنماؤں کے کرپشن کیسز بھی بند کر دیئے گئے۔       نیب قانون میں […]

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان اسمبلی پر پابندی لگ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت نے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ دونوں جماعتوں کی قیادت نے اپنے اپنے ارکان اسمبلی کو ہدایت دی ہے کہ پیدا شدہ سیاسی صورتحال پر مشاورت […]

پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کو کیسے گرایا جائے؟ ن لیگ نے فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نواز شریف اور حمزہ شہباز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں نواز شریف نے حمزہ شہباز […]

پنجا ب میں گورنر راج بھی نہیں لگ سکتا، وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے قانونی نقطہ بتا دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اقلیت میں ہے اوراقلیت میں ہی رہے گی، اپوزیشن والے صرف نعرے لگا سکتے ہیں،عدم اعتماد لانا ان کے بس کی بات نہیں۔ تحریک عدم ا عتماد کا جسے شوق ہے، وہ لے […]

شیخ رشید لاس اینجلس کو راولپنڈی بنا بیٹھے، شیئر کی گئی ویڈیو کا پول کھل گیا

لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید لاس اینجلس کو راولپنڈی بنا بیٹھے، ان کی شیئرکی گئی ویڈیو کا پول کھل گیا۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید کی جانب سے ہیوی ٹریفک کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں ابرارالحق […]