عمران خان اپنے ہی لگائے گئے الزا مات کی زد میں آکر نا اہل ہو ئے ، بڑا دعویٰ

دبئی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے صدر غلام مصطفیٰ مغل اور پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات دبئی کے جنرل سیکرٹری راجہ عابد حسین نے عمران خان کے نا اہل ہونے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]

عمران خان 30 اکتوبر کو ہونیوالے ضمنی انتخاب میں حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خدشہ دور کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان نااہلی کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ عمران خان کی درخواست پر اعتراضات ہیں، پہلے اعتراض دور کریں ،عمران خان کے وکیل […]

لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان 28 اکتوبر کو، عمران خان نے سسپنس توڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے آئندہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان 28 اکتوبر جمعہ کو کروں گا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ لوگوں کو ایک سازش کے تحت ہم پر مسلط […]

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق دعوے نے ہلچل مچا دی

نوشہرہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاہم انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پورا ملک […]

عمران خان کی نااہلی پر مایوس کن ردِعمل، پی ٹی آئی رہنما نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

راولپنڈی(آئی این پی) توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی نااہلی فیصلے پر مایوس کن ردعمل کے تناظر میں پی ٹی آئی راولپنڈی کے صدر اور جنرل سیکرٹری کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر پی […]

اگر دو تہائی اکثریت نہ ملی تو۔۔۔ عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اگر دو تہائی اکثریت نہ ملی تو اقتدار قبول نہیں کروں گا۔ ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ بلاول کے لانگ مارچ […]

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج، دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔احتجاج کے باعث کراچی سمیت لاہور اور راولپنڈی میں کچھ دیر کے لیے ٹریفک جام رہا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا […]

3سال میں عمران خان کو 70 کے قریب تحفے ملے، زیادہ تر کم قیمت پر پاس رکھ لئے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نا اہل قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ پیر کو جاری کرے گا ۔روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار […]

بیک ڈور مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، مجھے پورا یقین ہے یہ الیکشن نہیں کروائیں گے، جمعرات یا جمعہ کو لانگ مارچ کی […]

عمران خان حکومت کا وہ فیصلہ جو پی ڈی ایم حکومت کے گلے پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں بڑھائی گئی قیمتیں موجودہ حکومت کے گلے پڑگئیں ۔جی ایس کے پاکستان نے پیناڈول ٹیبلٹس اور بچوں کے لیے سیرپ بنانے بند کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف فارما سیوٹیکل […]

سیاست سے کسی کو بھی زبردستی باہر نہیں کیا جانا چاہیے، پیپلزپارٹی رہنما کا عمران خان کی نا اہلی پر ردِعمل

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاست سے کسی کو بھی زبردستی باہر نہیں کیا جانا چاہیے۔ ہفتے کے روز میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہماری اتحادی حکومت آپس […]