الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 45 کرم کے کے ضمنی انتخاب میں صوبائی وزیر کی مدد لینے پر عمران خان کو کل طلب کرلیا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کرم نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اقبال وزیر کی ضمنی الیکشن کی مہم میں مدد لینے […]

عمران خان کا لانگ مارچ روکا جائے، سپریم کورٹ نےحکومتی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے عمران خان کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ڈی چوک کال توہین عدالت ہے، […]

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ ایکشن میں آگئی، بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے جواب طلب کر لیا۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ عمران خان کی ڈی چوک کال توہین عدالت ہے، 26 […]

ارشد شریف سے متعلق عمران خان کے دعوے،سینئر صحافی و تجزیہ کار نے سوالات اٹھادیے

اسلام آباد (پی این آئی) ارشد شریف سے متعلق عمران خان کے دعوے، سینئر صحافی و تجزیہ کار نے سوالات اٹھادیے،سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہےکہ کیا عمران خان اس کمیشن کے سامنے پیش ہو کر بتائیں گے کہ انہیں ارشد […]

عمران خان نے ن لیگ اور آصف زرداری کو بڑا چیلنج کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں ن لیگ پنجاب اور زرداری سندھ میں الیکشن جیت کر دکھائے، لوگ ان سے تنگ آچکے ہیں یہ عوام میں نہیں جاسکتے،یہ بس امریکا کے گھٹنے دبا کر […]

عمران خان چاہے جو مرضی کریں حکومت برقرار رہے گی، سابق وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کریں یا جو مرضی کریں حکومت برقرار رہے گی، لانگ مارچ سے حکومت گرانے کی روایت پڑ گئی تو سیاست بچے […]

الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی آگے بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں کہا گیا […]

وفاقی وزیر نے عمران خان کی سیاست ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے توشہ خانہ کیس پر ایک بار پھر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ کے دوران رانا ثنا اللہ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی پر […]

ارشد شریف کی شہادت کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی شہادت کا ذمہ دار عمران خان ہے، اگر عمران خان کے پاس معلومات تھیں تو اس نے پہلے کیوں نہیں بتایا، ارشد شریف واقعہ کی انکوائری رپورٹ ایک ماہ […]

عمران خان کا حقیقی آزادی مارچ کا اعلان، ریڈزون میں داخل ہوں گا یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں داخل نہ ہونے کا اعلان، ہمارا احتجاج پرامن ہو گا، اسلام آباد کسی سے لڑنے نہیں جا رہے، کوئی قانون نہیں توڑیں […]

عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعے کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بتایا کہ لانگ مارچ کا آغاز جمعے کو صبح گیارہ بجے لاہور […]