اسحاق ڈار کی کارکردگی سے متعلق ن لیگی رہنما محمد زبیر بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزارت پر معمور کرنے کا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ مفتاح اسماعیل سے معاملات چل […]

پاکستان کلمے کے نام پر بنا، اس کی ترقی و خوشحالی اللہ کے ذمے ہے, اسحاق ڈار

اسلا م آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت کی بربادی کی تحقیقات ہونی چاہیے،مسلم لیگ (ن) کے دور میں 3 سال میں پاکستان کی معیشت مکمل طور پر تبدیل ہوگئی تھی، دنیا میں پانچویں بہترین اسٹاک […]

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں آزاد جموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی کا بل منظور کر لیا گیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری انواز الحق کی زیر صدارت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا اجلاس میں وزیر بلدیات و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نے مسودہ قانون آزادجموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی ایوان میں منظوری […]

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو۔۔۔ صدر مملکت نے بھی خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) صدر مملکت کے مطابق عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس کا شدید عوامی ردعمل آئے گا، فواد چودھری کو جس طرح ہتھکڑیاں لگائی گئیں، شرم آنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کے روز […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دوں گا، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے بڑی خوشخبری سنادی

رحیم یار خان (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10، وزارتوں کے اخراجات میں 15 فیصد کمی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کفایت شعاری کمیٹی (این اے سی) مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے جن میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی، وزارتوں/ ڈویژنوں کے اخراجات میں 15 فیصد کمی وفاقی وزراء، وزیر مملکت، مشیروں کی تعداد 78 […]

مسلم لیگ (ن) نے سیف الملوک کھوکھر کو اہم عہدہ دیدیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سیف الملوک کھوکھر کو لاہور کا صدر مقرر کر دیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ فیصلہ صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کی مشاورت سے کیا گیا، ان کاکہناتھا کہ سیف الملوک کھوکھر مخلص اور وفادار […]

ملک کے اکثر علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام شروع ہوگیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے، بلوچستان، جیکب آباد کے علاقوں اور گدو سے منسلک میپکو کے متعدد گریڈ اسٹیشنز کی بجلی بھی بحال ہوگئی […]

آٹا بحران ختم کرنے کیلئے بڑا اقدام، پنجاب کیلئے گندم کا 26ہزار ٹن یومیہ کوٹہ بحال کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے عوام کو غذائی بحران سے بچانے کیلیے محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے چند روز قبل26 ہزار ٹن سے کم کر کے 24 ہزار ٹن کیا جانے والا فلورملز کا یومیہ گندم کوٹہ دوبارہ […]

ملک بھر میں بجلی کب تک بحال ہوگی؟ وزیر توانائی خرم دستگیر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے سے ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہے،وولٹیج میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ ہے مگر آج رات 10 بجے تک بجلی بحال ہو جائے گی۔ تفصیلات کے […]

آٹا مہنگا بیچنے والوں کی شامت آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو آٹا مہنگا بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں خودساختہ مہنگائی بڑھانے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے اور آٹا مہنگا بیچنے والوں […]