پی ٹی آئی نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والے ارکان کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پارٹی کا ساتھ دینے والے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو ٹکٹ کا گرین سگنل مل گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے تمام ڈویژنز پر پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دئیے۔پارٹی کا ساتھ دینے والے سابق ارکان پنجاب اسمبلی کو ٹکٹ کا گرین سگنل […]

کے پی اسمبلی آج ہی توڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں […]

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سے منسوب کردی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سے منسوب کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کے کیسز عدالتوں میں ہیں، عدالتیں گرفتاری کا حکم دیں تو گرفتاری ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پی ٹی آئی سے رابطوں کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پاکستان تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے چیئرمین عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رابطہ کرنے […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علا […]

اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے قریب دھماکا، سیکیورٹی اداروں کی دوڑیںلگ گئیں

لکی مروت(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس ذرائع کا کہناہے کہ دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،حملہ پولیس گاڑی گزرتے ہی […]

معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینئر وکیل لطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ سنیئر وکیل لطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے […]

سجے اور کھبے کا کھیل سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

یہ کسی کے وہم وگمان میں نہ تھا کہ ایک ایسا ملک جس کے بارے میں عالمی ادارے 2030ء تک جی 20 ممالک کے کلب میں شامل ہونے کی پیشن گوئیاں کررہے تھے وہ ملک آج اپنی تاریخ کے خطرناک ترین معاشی موڑ پر پہنچ […]

مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب اور خیبر […]

ہمیں پی ٹی آئی کا ٹکٹ چاہئے، ن لیگی رہنمائوں کا پی ٹی آئی سے رابطوں کا انکشاف

لاہور(پی این آئی ) پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے مشن قومی اسمبلی پر نظریں جما لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے 5 اراکین قومی اسمبلی نے پاکستان تحریکِ انصاف سے رابط کرلیا، اراکین قومی اسمبلی نے ٹکٹ لینے […]

ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کی بازگشت، آصف زرداری بھی ایکٹو ہو گئے

لاہور(پی این آئی)ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کی بازگشت کے بعد آصف علی زرداری نے بھی پارٹی رہنماؤں سے عام انتخابات کے حوالے سے تجاویز طلب کرلیں۔ نجی ٹی وی  جیو نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں […]