پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کو چیلنج کرے گی یا نہیں؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فواد چودھری نے کہاہے کہ تحریک انصاف ممبران اسمبلی کے استعفوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد […]

مریم نواز کی واپسی کا پروگرام اچانک تبدیل کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا پاکستان واپسی کا پروگرام کچھ تبدیل ہوا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے دبئی جائیں گی، دبئی سے 28 جنوری کو پاکستان […]

آج کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیراور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع۔ گذشتہ 24 گھنٹے […]

محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ پنجاب […]

دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

چارسدہ(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ کے مطابق پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے […]

مریم نواز کی واپسی کے حوالے سے پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کی وطن واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ مریم نواز وطن واپسی پر سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گی،پارٹی کی تنظیم نو کیلئے بھی شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ مریم نواز مختلف شہروں […]

آئندہ الیکشن کیلئے ٹکٹ دینے کی پالیسی سے متعلق عمران خان کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے لیے امیدواروں کا فیصلہ خود کروں گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے […]

آج دھڑالے کی بارشوں کیلئے تیار رہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جب کہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد […]

حالیہ بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کن کن علاقوں کو متاثر کرے گا؟ تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی، الرٹ بھی جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، اسلام آباد، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں، برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز ہونے کو ہے، ژالہ […]

عوام تیاری کر لیں ،محکمہ موسمیات نے 21 سے 25 جنوری تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی ، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق محکمہ موسمیات […]

اگلے 24 گھنٹے، پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ جمعے کے روز بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ […]