شہبازشریف کی وزارت عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی, اہم اتحادی جماعت کاحکومت سے نکلنےپر غور شروع

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی جانب سے معاہدوں پر ٹال مٹول اور آئینی ترامیم پر تاحال پیش رفت نہ ہونے پر حکومت سے علیحدگی سمیت مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم پر تاحال معاہدے کے شقوں […]

اعتزاز احسن ذوالفقار علی بھٹو کو چھوڑنے والا پہلا بندہ تھا، خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی)کے رہنما اعتزاز احسن کا نام لیے بغیر ان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ میرے استاد رہے ہیں اور قانون دان ہیں، […]

عمران خان نا اہل ہونے کی اسٹیج سے نکل چکے ہیں‘ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نااہل ہونے کی اسٹیج سے نکل چکے ہیں، موجودہ حکمران جو بھی کام کر رہے ہیں اس کا فائدہ عمران خان کو ہو رہا ہے، […]

آزاد کشمیر اسمبلی، سبز درختوں کی کٹائی پر پابندی کے باوجود وادی نیلم میں جنگلات کی کٹائی کے خلاف تحریک التوا بحث کیلئے منظور

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں سبز درختوں کی کٹائی پر پابندی کے باوجود وادی نیلم میں جنگلات کی بے دریغ اور غیر قانونی کٹائی کے خلاف آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی ۔ وادی نیلم سے تعلق […]

وزیراعظم شہباز شریف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف پھٹ پڑے

لاہور( پی این آئی) وزیر اعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی اس سے زیادہ گھٹیا اور قابل مذمت اور کوئی بات نہیں ہو سکتی کہ مریم نواز کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے این آر او ملا ہے، مریم نواز نے اپنا […]

راجہ فاروق حیدر پر حملے کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری، فہیم ربانی کی وزارت سے برطرفی، اسمبلی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان پر قانون ساز اسمبلی میں وزیرقانون سردار فہیم اختر ربانی کے حملے کے خلاف آج دوسرے روز بھی متحدہ اپوزیشن کی اپیل آزادکشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ […]

حق ناحق فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، شنگرام شنگرام چولبے چولبے، بنگالی پیاروں کی یاد میں

پنجاب یونیورسٹی میں 1968 سے 1970 کے درمیان بہت بڑی تعداد میں مشرقی پاکستان سے نوجوان طالب علم ہمارے ہم جماعتوں اور دوستوں میں شامل تھے۔ یہ نہایت ، ذہین، خوبصورت ، بہادر اور خواب دیکھنے والے لوگ تھے۔ جن کی آنکھوں میں ستارے چمکتے […]

آزاد کشمیر، وزیراعظم کے خلاف پریس کانفرنس کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف تھی، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیئر کا بیان

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات، ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئرنے کہا ہے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں کی وزیراعظم کے خلاف پریس کانفرنس کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف تھی۔اپنے ردعمل میں چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا […]

عمران خان کو اتوار کے روز ضمانت کیسے مل گئی؟ پی ڈی ایم رہنما نے سوال کھڑا کر دیا

کراچی (پی این آئی)عمران نیازی کو اتوارکو ضمانت کیسے مل گئی، کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟، رہنما پیپلزپارٹی اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ عمران نیازی کو […]

آڈیو لیک عمران خان اور اس کے کوچ کی کارستانی ہے، مریم نواز نے نام لیے بغیر بڑا الزام لگا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ جس کا نام عمران خان ہے اس شخص کا میں نام لینا بھی پسند نہیں کرتی، یہ وہ شخص ہے جسے میں اپنے گھر کے باہر […]

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کو دعوت دیدی

لاہور(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی پر خوش آمدید کہوں گا،ملکی مسائل کا حل سر جوڑ کر نکالنا ہو گا، انتخابات آئین و قانون کے مطابق ہوں گے کسی کی مرضی کے […]