اسحاق ڈار کو سینیٹ میں اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقرر کردیا جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔       واضح رہے کہ 14مارچ کو مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے پاکستان کے 39ویں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالا تھا۔یہ […]

شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کوبڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 130 سے ان کی جیت پر شکوک و شبہات پیدا ہوگئے […]

پی ٹی آئی ختم ہوچکی، عمران خان کی سیاست میں واپسی ممکن نہیں

فیصل آباد (پی این آئی) مسلم لیگ نواز کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے لئے یوسف رضا گیلانی پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے مشترکہ امیدوار ہوں گے جبکہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا […]

سندھ اسمبلی میں کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں؟الیکشن کمیشن نےاعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں خا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو خواتین کی مخصوص 20 نشستیں اور اقلیتیوں کی 6 نشستیں الاٹ کی گئیں ہیں ، خواتین کی […]

علیم خان کی نشست سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 117 لاہورسےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج کر دی۔ لاہور کے حلقہ این اے117 سے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے،پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 فروری بروز جمعہ کو متوقع ہے۔ محکمہ قانون کی جانب سےکل گورنر پنجاب کو اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن ارسال کی جائے گی، گورنر پنجاب بلیغ […]

کس صوبے کا گورنر کس جماعت سے ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ( ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کردی گئی ہے۔ پریس کانفرنس کےدوران بتایا […]

ملکی معیشت سے متعلق پریشان کن خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےپاکستانی معیشت سےمتعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کو آئی ایم ایف پروگرام کیلئےخطرہ قرار دیا گیاہے ۔ فنچ کا اپنی رپورٹ میں کہناتھا کہ غیر یقینی سیاسی […]

انتخابی نتائج آنا شروع، کون جیتا؟ کون ہارا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے انتخابات کا پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کے نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز […]

میں دوستی نبھائوں گا، شیخ رشید کیخلاف پی ٹی آئی کے امیدوار کھڑے کرنے کے بعد شیخ رشید کاردِعمل بھی آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) کیا بانی تحریک انصاف نے شیخ رشید سے نظریں بدل لیں، یہ حقیقت ہو یا نہ ہو مگر شیخ رشید نے کھری کھری سنا دیں۔ شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سیاسی زندگی میں بہت […]